• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

زنڈایا دو مرتبہ ایمی ایوارڈز جیتنے والی کم عمر ترین سیاہ فام اداکارہ بن گئیں

Online Editor by Online Editor
2022-09-13
in تازہ تریں, شوبز
A A
زنڈایا دو مرتبہ ایمی ایوارڈز جیتنے والی کم عمر ترین سیاہ فام اداکارہ بن گئیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
امریکی ٹیلی وژن کے معروف ایوارڈز (ایمی) کی 74 ویں تقریب میں اداکارہ زنڈایا ایک بار پھر اپنے 2019 کے ڈرامے یوفوریا میں شاندار اداکاری کے باعث مرکزی اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔شوبز ویب سائٹ ’ورائٹی‘ کے مطابق زنڈایا مسلسل دو ایمی ایوارڈز جیتنے والی پہلی کم عمر ترین سیاہ فام اداکارہ بن گئیں۔
حیران کن طور پر انہوں نے دو سال قبل 24 سال کی عمر میں اسی ڈرامے ’یوفوریا‘ میں شاندار اداکاری پر یہی یعنی مرکزی اداکارہ کا ایوارڈ جیتا تھا اور اس وقت وہ مذکورہ ایوارڈ جیتنے والی کم عمر ترین اداکارہ بنی تھیں۔
اور اب دو سال بعد بھی انہیں اسی ڈرامے پر وہی مرکزی اداکارہ کا دوسرا ایوارڈ دیا گیا ہے، جس کے بعد وہ دو ایمی ایوارڈز جیتنے والی پہلی کم عمر ترین سیاہ فام اداکارہ بن گئیں۔
ایمی ایوارڈز کی تقریب 12 ستمبر کو منعقد ہوئی، جس میں جہاں زنڈایا مرکزی اداکارہ کا ایوارڈ لے اڑیں، وہیں پہلی بار کسی ایشیائی اداکار کو مرکزی اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔’رائٹرز‘ کے مطابق مرکزی اداکار کا ایوارڈ نیٹ فلیکس کی ویب سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کے اداکار لی جنگ جے کو دیا گیا۔
بہترین ڈرامے کا ایوارڈ ایچ بی او سیریز ’سکسیشن‘ کو دیا گیا، مزاحیہ سیریز کا ایوارڈ ’ٹیڈ لاسو‘ کو ملا۔
’ دی وائٹ لوٹس‘ کو بہترین لمیٹڈ سیریز جب کہ اسی ڈرامے کے ہدایت کار کو بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ بھی ملا۔
بہترین لکھاری کا ایوارڈ ’سکسیشن‘ کے لکھاری کے حصے میں آیا، مزاحیہ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جان اسمارٹ جب کہ مزاحیہ اداکار کا ایوارڈ جیسن سڈیکس کو ملا۔
مجموعی طور پر ایمی ایوارڈز کی تقریب میں 25 کیٹیگریز کے انعامات دیے گئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے 229 پنچایتوں کی ترقی کو تیز کرنے کیلئے متعدد پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا او رسنگ بنیاد رَکھا

Next Post

نجی ہسپتالوں کے مسیحا بھی قاتل قرار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post

نجی ہسپتالوں کے مسیحا بھی قاتل قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan