• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

راجوری میں2حادثات : 5افراد لقمہ جل ،19دیگر زخمی

Online Editor by Online Editor
2022-09-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
راجوری میں2حادثات : 5افراد لقمہ جل ،19دیگر زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجوری:15ستمبر:
بدھ کے روز پونچھ ضلع کے ساوجیاں علاقے میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں11افراد کے ازجان اوردیگر27کے زخمی ہونے کے ایک روزبعدجمعرات کی صبح نزدیکی ضلع راجوری میں اسی نوعیت کا2 سڑک حادثہ رونما ہوا،جسکے نتیجے میں تاحال5افراد کی موت واقعہ ہوئی ہے اوردیگر12افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔معلوم ہواکہ جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں جمعرات کو ایک بس کے حادثے کا شکار ہونے سے5 افراد ہلاک اور تقریباً25 دیگر زخمی ہو گئے۔
منجاکوٹ راجوری کے تحصیلدار جاوید چودھری نے بتایا کہ راجوری ضلع کے بھمبر گلی کے قریب جمعرات کی صبح کئی مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی موت ہو گئی۔معلو م ہواکہ مسافروں سے بھری یہ بس زیرنمبرJK02CD-9156پونچھ سے جموں جا رہی تھی تو دوران سفر راستے میں بھمبر گلی کے قریب ڈیری ریلیوٹ کے مقام پریہ گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر لڑھک کر ایک گہری کھائی میں گر گئی۔
پولیس ذرائع نے بتایاکہ اس سڑک حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے پولیس اور فوج کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر ریسکیو اوربچاؤآپریشن شروع کیا۔انہوںنے کہاکہ گہری کھائی میں گرنے سے بس کوکافی نقصان پہنچاہے جبکہ اس میں سوار مسافروںکوادھر اُدھر خون میںلت پت پایاگیا۔ذرائع نے بتایاکہ بچاؤ کارروائی کے دوران 4افراد کوموقعہ پر ہی مردہ پایاگیا جبکہ باقی متعددمسافر زخمی حالت میں کراہ رہے تھے ۔
انہوںنے بتایاکہ خون میں لت پت سبھی بے جان اورزخمی افرادکوکھائی سے سڑک پر پہنچانے کے بعدجی ایم سی اسپتال راجوری منتقل کیاگیا۔ڈاکٹروںنے بتایاکہ یہاں پہنچانے پر 4افراد کومردہ پایاگیاجبکہ ایک شدیدزخمی اسپتال میں دم توڑ بیٹھا۔ادھر لیفٹنٹ گورنر نے راجوری سڑک حادثے پرسخت دکھ کااظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین کیساتھ ہمردی ظاہر کی اورزخمیوںکی جلدصحٹ یابی کیلئے دعاکی ۔ایل جی جموں و کشمیرکے دفترمیں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہاگیاکہ راجوری میں ایک المناک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے۔
دریں اثناء راجوری ضلع میں رونماہوئے ایک اور سڑک حادثے میں2 نوجوانوں سمیت7افراد زخمی ہوگئے ۔معلوم ہواکہ جمعرات کی صبح کوٹرنکا سے راجوری کی طرف جانے والی ایک گاڑی مندر گالا کے مقام پر سڑک سے الٹ گئی اور ایک کھیت میںگرگئی۔ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے میں 7 افراد زخمی ہوئے، جن میں 2 نوعمر اور 4 خواتین شامل ہیں۔زخمیوں کی شناخت بشارت احمد، ان کی اہلیہ گڈی بیگم، ان کی بیٹی مہرین کوثر، سعیدہ تبسم، دلشاد احمد، گلناز اختر اور سلیمان رشید کے نام سے ہوئی ہے۔سبھی زخمیوںکوفوری طورپر نزدیکی اسپتال منتقل کیاگیا،جہاں اُن کاعلاج کیاجارہاہے ۔ پولیس نے بتایا کہ انہوں نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک بحال

Next Post

دفعہ 370 کو وزیراعظم ہی بحال کر سکتے ہیں: غلام نبی آزاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
دفعہ 370 کو وزیراعظم ہی بحال کر سکتے ہیں: غلام نبی آزاد

دفعہ 370 کو وزیراعظم ہی بحال کر سکتے ہیں: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan