• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

روبیہ سعید اغوا کاری کا معاملہ،یاسین ملک کو20اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت

Online Editor by Online Editor
2022-09-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
1989کااغواکاری معاملہ :روبیہ سعید کو CBIکی عدالت کاسمن
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،21ستمبر:
1989میں اُسوقت کے مرکزی وزیرداخلہ مفتی محمدسعیدکی صاحبزادی روبیہ سعید کی اغواکاری سے متعلق کیس کی اہم سماعت بدھ کے روز ٹاڈاکورٹ جموں میں ہوئی ،جس دوران روبیہ سعید کی ملزمان کیساتھ جرح کی گئی ۔
سی بی آئی کی وکیل مونیکا کوہلی نے کیس کی سماعت کے بعدٹاڈاکورٹ جموں کے باہر نامہ نگاروںکوبتایاکہ ٹاڈا عدالت نے بدھ کو کالعدم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کے 1989 کے روبیہ سعید اغوا کیس کے سلسلے میں تہاڑ جیل میں پروڈکشن وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔انہوںنے کہاکہ یاسین ملک کو 20 اکتوبر کو جرح کے لئے بلایا جائے گا۔ عدالت نے یاسین ملک کے پروڈکشن وارنٹ تہاڑ جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
وکیل مونیکا کوہلی نے کہاکہ یاسین ملک اپنے مطالبات کے مطابق سماعت کےلئے جسمانی طور پر حاضر ہوں گے۔اس سے قبل یاسین ملک نے عدالت سے 23 اگست کی سماعت میں جسمانی طور پر پیش ہونے کی اجازت مانگی تھی، تاہم عدالت نے کہا تھا کہ تمام ملزمان ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش ہو ر ہے ہیں، اس لئے ان کی جسمانی پیشی ممکن نہیں ہے۔
مونیکاکوہلی نے مزید کہا کہ روبیہ سعید (پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کی بہن) کی آج(بدھ کو) عدالت میں جرح کی گئی۔انہوں نے کہاکہ روبیہ سعیدکو آج ٹاڈا کورٹ، جموں میں پیش کیا گیا۔ باقی ملزمان کےساتھ اس کی جرح کی گئی۔ صرف یاسین ملک کی جرح باقی تھی ۔یادرہے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی بیٹی روبیہ سعید کو جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ملی ٹنٹوں نے 8دسمبر 1989 کو اغوا کر لیا تھا۔یاسین ملک، جو دہشت گردی کی فنڈنگ کے ایک کیس میں تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، اس کیس میں دیگر ملزمان کے ساتھ ایک ملزم ہے۔
قابل ذکر ہے کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے اس سال مئی میں علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔این آئی اے عدالت نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔اسے دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ این آئی اے نے علیحدگی پسند لیڈریاسین ملک کو سزائے موت دینے کی مانگ کی تھی جسے19 مئی کو قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔یاسین ملک نے عدالت کو بتایا تھا کہ وہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا مقابلہ نہیں کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پولیس نے جامع مسجد سرینگر پر اسدالدین اویسی کے بیان کی تردید کی

Next Post

نابالغ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں نوجوان گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پلوامہ میں لشکر کا ماڈیول تباہ، 6 جنگجواعانت کار گرفتار: پولیس

نابالغ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں نوجوان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan