• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عیدگاہ کو شہر خاص کے جدید ترین کھیل کے میدان کے طور پر تیار کیا جائے گا: ڈویژنل کمشنر کشمیر

Online Editor by Online Editor
2022-09-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پول
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر، 28 ستمبر:
شہر خاص میں عید گاہ کو جدید ترین کھیل کے میدان کے طور پر تیار کیا جائے گا جس میں کم از کم 10 سائنسی طور پر تیار کردہ ٹرف ہوں گے، فٹ بال گراؤنڈ کو اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ پارک کو ایک اہم پرکشش مقام کے طور پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ان باتوں کا اظہار ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے کیا۔
ڈویژنل کمشنر کشمیر نے کہامیں نے آج علاقے کا دورہ کیا تاکہ نوجوانوں کو دستیاب کھیلوں کی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔ میں نے عہدیداروں کو علاقے میں نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی مزید سہولیات پیدا کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ عیدگاہ کو شہر خاص کے بہترین کھیل کے میدانوں میں سے ایک کے طور پر جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ اس میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کے لیے سائنسی طور پر 10 ٹرف تیار کیے جائیں گے، فٹ بال گراؤنڈ کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔
قریبی پارک کو بھی تمام جدید سہولیات کے ساتھ ایک اہم پرکشش مقام کے طور پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ پول کا یہ اعلان وقف بورڈ کے چیئرپرسن درخشاں اندرابی کے اس بیان کے چند دن بعد آیا ہے کہ بورڈ عیدگاہ، سری نگر میں کینسر ہسپتال تعمیر کرے گا۔ اس کے اعلان نے شہر کے نوجوانوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر احتجاج کو جنم دیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں بدنام خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا

Next Post

اقبال لون کمشنر برائے معذور افراد مقرر،یوٹی بننے کے بعد پہلا کمیشن تشکیل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اقبال لون کمشنر برائے معذور افراد مقرر،یوٹی بننے کے بعد پہلا کمیشن تشکیل

اقبال لون کمشنر برائے معذور افراد مقرر،یوٹی بننے کے بعد پہلا کمیشن تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan