• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

انڈونیشیا میں فٹبال میچ میں تشدد کے بعد بھگدڑ مچنے سے 174 افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-10-02
in تازہ تریں, کھیل
A A
انڈونیشیا میں فٹبال میچ میں تشدد کے بعد بھگدڑ مچنے سے 174 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

جکارتہ، 02 اکتوبر :
انڈونیشیا کے مشرقی جاوا صوبے میں ہفتے کی رات اریما ایف سی اور پرسیبا سورابایا ٹیم کے درمیان فٹ بال میچ ختم ہونے کے بعد بھگدڑ مچنے سے ہلاکتوں کی تعداد 174 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ 129 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
مشرقی جاوا کے ڈپٹی گورنر ایمل دردک نے اتوار کو مقامی میڈیا کو بتایا کہ بھگدڑ میں 174 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوئے۔
مشرقی جاوا کے پولیس چیف نیکو افینٹا نے کہا کہ حملہ ہارنے والی ٹیم کے حامیوں نے کیا۔ اس پر پولیس کو آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔ جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ انڈونیشیا کے وزیر کھیل زین الدین آملی نے کہا ہے کہ وزارت فٹ بال میچوں میں سیکیورٹی کا ازسر نو جائزہ لے گی۔ دریں اثنا، انڈونیشیا کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے انڈونیشیا کی ٹاپ لیگ میں کھیلوں کو ایک ہفتے کے لیے معطل کر دیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ادھم پور بم دھماکہ معاملہ میں سابق عسکریت پسند گرفتار

Next Post

جموں۔سری نگر قومی شاہراہ پر دونوں اطراف سے آمدرفت جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
Next Post
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر تیسرے روز گاڑیوں کی آمدرفت معطل،شاہراہ پر بحالی کا کام جاری

جموں۔سری نگر قومی شاہراہ پر دونوں اطراف سے آمدرفت جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan