• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

پرینکا چوپڑا کی کملا ہیرس سے ملاقات، خواتین کے حقوق پر بات چیت

Online Editor by Online Editor
2022-10-03
in تازہ تریں, شوبز
A A
پرینکا چوپڑا کی کملا ہیرس سے ملاقات، خواتین کے حقوق پر بات چیت
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن، 03 اکتوبر:
فلم اداکارہ پرینکا چوپڑا نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کی اور خواتین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پرینکا نے جمعہ کے روز ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی ویمنز لیڈرشپ فورم کانفرنس میں شرکت کی تھی اور اس دوران ان کی ملاقات ہیرس سے ہوئی۔
چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کانفرنس کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں اور ہیرس کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔ اداکارہ نے لکھا کہ بہت پہلے سے ہی دنیا نے خواتین کی طاقت کو کم تر سمجھا۔ ہمیں نظر انداز کیا گیا اور خاموش کرایا گیا لیکن بلے لوث کام کرنے والی خواتین کی قربانی اور عزم کو شکریہ۔ آج ہم ایک ایسی جگہ پر ہیں جہاںہم ایک ساتھ مشترکہ طور پر غلطیوں کو درست کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ بحث کا ایک اہم مدعہ تھا، جس کی وجہ سے گزشتہ رات واشنگٹن میں ویمن لیڈرشپ فورم کانفرنس کے پلیٹ فارم پر نائب صدر کملا ہیرس کے ساتھ بات چیت ہوئی۔
چوپڑا نے کہا کہ انسانیت کو پچھلے دو سالوں میں کچھ بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم فوری استحکام اور ترقی کی ضرورت کو محسوس کر رہے ہیں، امریکہ کے لیے یہ 8 نومبر کو ہونے والے انتخابات سے ہوا۔ ہر شخص کا کردار ہے۔ انتخابی عمل میں حصہ لینے اور اپنا حق رائے دہی کااستعمال کرنے ،خاص طور پر خواتین کے لیے کیونکہ ہمیں متحرک ہوکر حصہ لینا ہوگا، تاکہ ہمارے حقوق کا خیال رکھا جائے۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ امریکا میں ووٹ ڈالنے کی اہل نہیں ہیں تاہم ان کے شوہر نک جوناس امریکی انتخابات میں ووٹ دیتے ہیں اور ان کی بیٹی مالتی میری جوناس بھی ووٹ ڈالیں گی۔
قبل ازیں اپنے خطاب میں چوپڑا نے کہا تھا کہ ہندوستان میں خواتین اعلیٰ ترین منتخب عہدہ تک پہنچنے میں کامیاب رہی ہیں، لیکن امریکہ میں ایسا نہیں ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دیسی جنگی ہیلی کاپٹر ایل سی ایچ فضائیہ میں شامل ، پاکستان کی مغربی سرحد پر تعینات

Next Post

جموں و کشمیر پولیس کی سابق جنگجوئوں کی سرگرمیوں پر نظر: ڈی جی پی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر پولیس کی سابق جنگجوئوں کی سرگرمیوں پر نظر: ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan