• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

رنویر سنگھ اور دیپیکا پاڈوکون کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

Online Editor by Online Editor
2022-10-14
in تازہ تریں, شوبز
A A
رنویر سنگھ اور دیپیکا پاڈوکون کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی وُڈ ادکارہ دیپیکا پاڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کے درمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق دیپکا پاڈوکون نے اپنے خیالات کا اظہار برطانوی شہزادی میگھن مرکل کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں کیا جس میں انہوں نے نفسیاتی امراض اور اپنے شوہروں کے بارے میں بات چیت کی۔
پوڈکاسٹ کے دوران دیپیکا پاڈوکون نے طلاق کی افواہوں کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے شوہر میوزک فیسٹیول کے لیے ایک ہفتہ گھر سے باہر تھے، اب وہ گھر آگئے ہیں اور وہ مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوں گے۔‘
پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے میگھن مرکل نے بھی اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے بارے میں بات کی اور کہا ’جب میں مشکل وقت سے گزر رہی تھی تو میرے ہیری نے میرا ایک ماہر نفسیات سے رابطہ کروایا۔‘
دیپکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ 14 نومبر 2018 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
بالی وُڈ اس جوڑے کے بارے میں کافی عرصے سے انڈین میڈیا اور شوبز کی ویب سائٹ کی بارے میں طلاق کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔دیپیکا پاڈوکون 2023 میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’پٹھان‘ میں جلوہ گر ہوں گی جبکہ اس کے علاوہ دیپیکا پڈوکون جنوبی انڈیا کے اداکار پربھاس کے ساتھ فلم ’پروجیکٹ کے‘ بھی کر رہی ہیں۔
دییپکا پڈوکون 2023 میں سپر سٹار ریتک روشن کے ساتھ اپنے کیریئر میں پہلی بار فلم ’فائٹر‘ میں بھی نظر آئیں گی۔دوسری جانب رنویر سنگھ 2022 میں فلم ’سرکس‘ اور 2023 میں ’روکی اور رانی کی پریم کہانی’ میں نظر آئیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت پانچ ہلاک

Next Post

چیف سیکرٹری نے ٹریفک کی نقل و حمل اور سری نگر ۔ جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
چیف سیکرٹری نے ٹریفک کی نقل و حمل اور سری نگر ۔ جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے ٹریفک کی نقل و حمل اور سری نگر ۔ جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan