• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

سعودی عرب میں خواتین کی ’پول ڈانس‘ میں بڑھتی دلچسپی

Online Editor by Online Editor
2022-10-18
in تازہ تریں, شوبز
A A
سعودی عرب میں خواتین کی ’پول ڈانس‘ میں بڑھتی دلچسپی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
قدامت پسند تصور کیے جانے والے اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں جہاں گزشتہ چند سال سے خواتین کو نمایاں آزادیاں دی گئی ہیں، وہیں اب وہاں کی خواتین سیکولر ممالک میں بھی معیوب سمجھے جانے والے ’پول ڈانس‘ میں دلچسپی لیتی دکھائی دیتی ہیں۔
’پول ڈانس‘ ایک خاص طرح کا ڈانس ہے جو مغربی دنیا یا پھر ہولی وڈ فلموں میں نامناسب انداز میں دکھایا جاتا ہے، تاہم فلموں میں دکھایا جانے والا ڈانس چند ممالک میں حقیقی ہونے والے ڈانس سے مطابقت نہیں رکھتا۔اگرچہ ’پول ڈانس‘ کو زیادہ تر سیکولر ممالک میں بھی معیوب سمجھا جاتا ہے، تاہم اس سعودی عرب جیسے ممالک میں بھی اس کے کلب کھل گئے ہیں اور نوجوان لڑکیاں اس میں دلسچپی لیتی دکھائی دیتی ہیں۔
خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق چند سال قبل سعودی عرب میں یوگا کی تربیت لینے اور دینے کو بھی معیوب سمجھاتا جاتا تھا اور ایسا کرنے والی خواتین کو نہ صرف اہل خانہ بلکہ حکام کی طرح سے بھی روکا جاتا تھا۔
لیکن اب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر شہروں میں ’پول ڈانس‘ کلب کھل چکےہیں، جہاں پر پرفارمنس کرنے والی اگرچہ زیادہ تر غیر ملکی خواتین ہیں مگر وہاں تربیت کے لیے سعودی عرب کی نوجوان لڑکیاں آنے لگی ہیں۔
رپورٹ میں ریاض میں ’پول ڈانس کلب‘ چلانے والی میا الیوسف کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سعودی عرب کی نوجوان لڑکیاں اس جانب زیادہ راغب ہو رہی ہیں۔میا الیوسف کے مطابق چوں کہ بظاہر ’پول ڈانسنگ‘ ایک نئی اور دلچسپ چیز ہے، جس میں جسمانی تحرک اہم کردار ادا کرتا ہے، اس لیے نوجوان لڑکیاں اس کی جانب راغب ہو رہی ہیں اور وہ اسے آزمانے کی جستجو کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
سعودی عرب مین چلنے والے ‘پول ڈانس کلب‘ میں فلموں میں دکھائے جانے والے ڈانس کی طرح رقص نہیں ہوتا، یہاں پرفارمنس کرنے والی خواتین مکمل لباس میں ہوتی ہیں اور یہ کلب صرف خواتین کے لیے ہی ہیں، ان میں مخالف جنس کے افراد کو جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور نہ ہی ڈانس کرنے والی خواتین کو شراب نوشی یا دیگر قسم کا نشہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔
اسلامی ملک میں ’پول ڈانس کلب‘ کو خواتین کی فٹنس کلب کی طرح چلایا جا رہا ہے، جہاں نوجوان لڑکیاں آکر خود کو نہ صرف فٹ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں بلکہ وہ مختلف طرح کی ایکسرسائز کرکے خود کو منفرد کرنے کی کوشش بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

روس کا فوجی طیارہ آبادی پر گر گیا، بچوں سمیت 13 ہلاک

Next Post

ٹارگٹ کلنگ : احتجاج کافی نہیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post

ٹارگٹ کلنگ : احتجاج کافی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan