• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ساجد خان نے ’ہراساں‘ کیا، بگ باس سے نکالا جائے: شرلین چوپڑا کی درخواست

Online Editor by Online Editor
2022-10-20
in تازہ تریں, شوبز
A A
ساجد خان نے ’ہراساں‘ کیا، بگ باس سے نکالا جائے: شرلین چوپڑا کی درخواست
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی وڈ کی اداکارہ شرلین چوپڑا نے بالی وُڈ ڈائریکٹر ساجد خان کو مشہور ریئلٹی ٹی وی شو بگ باس سے نکلوانے کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق شرلین چوپڑا نے ممبئی کے مقامی تھانے میں ساجد خان کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے۔شرلین چوپڑا کے مطابق سنہ 2005 میں ساجد خان کی جانب سے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔
شرلین چوپڑا کے ترجمان نے بتایا کہ ’ہم درخواست کی دفعات ابھی نہیں بتا سکتے، لیکن یہ ضرور بتا سکتے ہیں کہ یہ درخواست خاتون کی عزت کو غیرمحفوظ بنانے کے خلاف دائر کی گئی ہے۔ ہم نے یہ بھی بتایا ہے کہ کیسے ساجد خان بگ باس شو میں اپنے ماضی کے داغ صاف کرنے آئے ہیں۔‘
شرلین چوپڑا کے وکیل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شرلین نے ساجد خان کے خلاف جنسی ہراسیت کے جرم میں درخواست دائر کی ہے۔ ’اس میں شرلین چوپڑا کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ساجد خان کو بگ باس شو سے فوری طور پر نکالا جائے اور وہ کلرز ٹی وی کو بھی قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں کہ بگ باس شو کی جن اقساط میں ساجد خان ہیں، انہیں ٹی وی پر نشر نہ کیا جائے۔‘
ساجد خان پر کسی خاتون کی جانب سے جنسی ہراسیت کے الزامات کوئی پہلی مرتبہ نہیں لگائے گئے۔
اس سے پہلے انڈیا میں سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ می ٹو موومنٹ کی بانی سمجھی جانے والی اداکارہ تنوشری دتہ نے بھی ساجد خان کی بگ باس شو میں آمد پر سوال نشان اٹھایا تھا۔
بالی وُڈ کی خبروں کی ویب سائٹ کُوئی مُوئی کے مطابق تنوشری دتہ نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ ’مجھے کافی مایوسی ہوئی، میرے پاس اس غیر ذمہ دارانہ فعل کے بارے میں الفاظ نہیں ہیں کہ اس کا عوام پر کیا اثر ہوگا، میں بگ باس نہیں دیکھتی اور اس کے بعد تو دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔‘
دوسری جانب بالی وُڈ کے اداکار علی فضل نے بھی ساجد خان کے خلاف اٹھنے والی آوازوں میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق علی فضل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سِمش نامی ایک آرٹسٹ کی پوسٹ اپنی سٹوری میں لگائی ہے جس میں بالی وُڈ ڈائریکٹر ساجد خان کا پوسٹر جلایا جا رہا ہے اور اس پر لکھا ہے ’ساجد خان کو بگ باس سے نکالا جائے۔‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

این آئی اے نے سنجوان حملہ میں ملوث بارہ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا

Next Post

کورونا وائرس اب بھی بین الاقوامی صحت کی ایمرجنسی: ڈبلیو ایچ او

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
جموں وکشمیر میں کوروناکے434 افراد کی رپورٹ مثبت، ایک فوت

کورونا وائرس اب بھی بین الاقوامی صحت کی ایمرجنسی: ڈبلیو ایچ او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan