• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اگر ڈیوٹی اوقات کے دوران پرائیویٹ پریکٹس کرتے پائے گئے تو سخت کارروائی کی جائے گی

Online Editor by Online Editor
2022-10-23
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اگر ڈیوٹی اوقات کے دوران پرائیویٹ پریکٹس کرتے پائے گئے تو سخت کارروائی کی جائے گی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/23اکتوبر
انتظامی سیکریٹری صحت و طبی تعلیم نے ڈاکٹروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ پرائیویٹ پریکٹس کو ترک کرکے سرکاری ہسپتالوں میں لوگوں کی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی ڈاکٹر پرائیویٹ پریکٹس کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر حکومت نے ڈاکٹروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ڈیوٹی اوقات کے دوران پرائیویٹ پریکٹس کرتے پائے گئے تو سخت کارروائی کی جائے گی بھوپندر کمار، انتظامی سکریٹری صحت اور طبی تعلیم نے بارہمولہ کے بونیار میں ‘گولڈن کارڈ کے فوائد کے بارے میں ایک افتتاحی بیداری پروگرام کے دوران کہا کہ جو لوگ قانون کے مطابق نان پریکٹسنگ الاو¿نس (این پی اے)لے رہے ہیں اور پرائیویٹ پریکٹس میں ملوث ہیں ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جو ڈاکٹر اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر دوسری جگہوں پر پرائیویٹ پریکٹس کر رہے ہیں ان کو بھی بہت سنجیدگی سے دیکھا جا رہا ہے۔
حکومت نے واضح ہدایات جاری کیں، جس میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے کہا گیا کہ وہ صحت کے اداروں میں ڈیوٹی کے اوقات کے دوران پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیز کریں ۔ اس کے علاوہ محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن سے منسلک کسی بھی ڈاکٹر کو بدعنوانی میں ملوث ہونے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کے ساتھ ماہانہ بنیادوں پر رپورٹس بھی طلب کی گئیں۔
حکام نے کہا ہے کہ سخت چوکسی رکھی جائے گی اور ایسے معاملات کو ریگولیٹری اتھارٹیز کے ذریعہ سخت کارروائی کی سفارش کی جائے گی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ اقدام اس بات کے مشاہدے کے بعد کیا گیا ہے کہ محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن سے منسلک کچھ ڈاکٹر سرکاری اوقات کے ساتھ ساتھ سرکاری صحت کے اداروں میں ڈیوٹی روسٹرز کے دوران پرائیویٹ پریکٹس میں ملوث ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر ملک بھرمیں سرمایہ کاری کی اعلیٰ منزل کے طور پر اُبھر رہا ہے

Next Post

فرانس؛ اسکول میں مسلم طلبا کو سور کا گوشت کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
فرانس؛ اسکول میں مسلم طلبا کو سور کا گوشت کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے

فرانس؛ اسکول میں مسلم طلبا کو سور کا گوشت کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan