• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

مجھے کہا گیا کہ میں کبھی اداکارہ نہیں بن سکتی: کترینہ کیف

Online Editor by Online Editor
2022-10-24
in تازہ تریں, شوبز
A A
مجھے کہا گیا کہ میں کبھی اداکارہ نہیں بن سکتی: کترینہ کیف
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی وڈ کی مقبول اداکارہ کترینہ کیف کو اپنے فلمی کیریئر کے آغاز میں ایسے دن بھی دیکھنے کو ملے جب انہیں یہ کہہ کر فلم میں نہیں رکھا جاتا تھا کہ ’آپ تو اداکارہ بن ہی نہیں سکتیں۔‘
بھارتی ویب سائٹ کوئی موئی کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں کترینہ کیف نے یہ انکشاف کیا کہ انہیں جان ابراہم کی فلم سے نکال دیا گیا تھا اور ساتھ ہی کافی بری بری باتیں بھی سننے کو ملیں۔کترینہ کیف ہدایت کار انوراگ باسو کی فلم سایہ کا ذکر کر رہی تھیں جس میں جان ابراہم کے ساتھ اس وقت کی سپر ہٹ فلم ’پردیس‘ کی ہیروئن ماہیما چوہدری نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
کترینہ کیف نے بتایا کہ فلم کے لیے ابھی ایک شاٹ کی ہی شوٹنگ ہوئی تھی کہ تو انہیں ہٹا کر کسی اور اداکارہ کو رکھ لیا گیا۔’ایک شاٹ کی شوٹنگ کے بعد، نہ صرف ایک دن (کی شوٹنگ) بلکہ صرف ایک شاٹ کے بعد ہی (مجھے ہٹا دیا گیا)۔ اس وقت مجھے لگا کہ میری زندگی تو بس ختم ہو گئی ہے، اور میرا کیریئر بھی ختم ہو گیا ہے۔‘
فلم فون بوتھ کی اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ ہر شخص کو انکار کو سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ہمت پیدا کرنا پڑتی ہے۔’اکثر اداکاروں کو انکار سننا پڑتا ہے اور اسی لیے آپ کو ہمت بھی پیدا کرنا ہوتی ہے۔ جب میں نے کیریئر کا آغاز کیا تو لوگوں نے مجھے میرے منہ پر کہا کہ تم اداکار نہیں بن سکتی اور تم میں کچھ بھی اچھا نہیں ہے۔‘
کترنیہ کہنا تھا کہ اپنے متعلق اس قسم تاثرات سن کر وہ بہت روتی تھیں۔’رونے سے بھی مدد ملتی ہے۔ اگر آپ اپنے نظریے پر ڈٹے رہیں تو محنت بھی زیادہ کرتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو ہمت باندھ کر رکھنا ہوگی۔‘کترینہ کیف کی بالی وڈ میں انٹری سنہ 2003 میں فلم بوم سے ہوئی تھی جو فلاپ ہوئی لیکن اس کے فوری بعد انہیں فلم سرکار، میں نے پیار کیا، نمستے لندن، ایک تھا ٹائگر جیسی فلمیں کرنے کا موقع ملا جو باکس آفس پر بہت زیادہ کامیاب ہوئیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم: ایجنٹ اینڈریو وائلی

Next Post

وزیر اعظم فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی منانے کے لئے کرگل پہنچے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
وزیر اعظم فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی منانے کے لئے کرگل پہنچے

وزیر اعظم فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی منانے کے لئے کرگل پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan