• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پائین شہر کے شیخ محلہ میں اسکول کو مقفل کرنے کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا احتجاج

Online Editor by Online Editor
2022-10-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پائین شہر کے شیخ محلہ میں اسکول کو مقفل کرنے کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:24، اکتوبر:
شہرخاص میں واقع ’نقشبند پبلک ہائی اسکول‘ کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم )ایسٹ سری نگرکی جانب سے سیل یاسربمہر کردیاگیاہے ،جسکے نتیجے میں اس اسکول میں زیرتعلیم درجنوں طلباءوطالبات کے تعلیمی مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیاہے ۔
اطلاعات کے مطابق سری نگرشہر کے ڈاؤن ٹاؤن علاقہ میں واقع نقشبند پبلک ہائی اسکول،شیخ محلہ ایس آرگنج کو کچھ دن قبل سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم )ایسٹ سری نگر نے کسی وجہ یاوجوہات کی بناءپرسربمہر یاسیل کردیا۔اس نجی اسکول میں زیرتعلیم درجنوں طلباءوطالبات اپنے اساتذہ کے ہمراہ پیر کوپریس کالونی میں نمودار ہوئے ۔اسکول وردی میں ملبوس کمسن اورنوعمر طلباءوطالبات نے ہاتھوںمیں پلے کارڈس اُٹھارکھے تھے ،جن پر حکام سے اپیل لکھی گئی تھی کہ ہمارے اسکول کوفوری طورپرکھولاجائے ۔ایک چھوٹے بچے نے ہاتھوںمیں پلے کارڈ اُٹھارکھاتھا،جس پر لکھاتھا’تعلیم ہمارے لئے آکسیجن ہے ،اورہم اس آکسیجن کیساتھ جیناچاہتے ہیں “۔
احتجاجی طلباءوطالبات اوراُن کے اساتذہ نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم )ایسٹ سری نگر سے پوچھیں کہ اسکول کوکس بناءپر سربمہر کیاگیاہے ۔انہوںنے انتظامیہ سے اس معاملے میں فوری مداخلت کرنے کی اپیل کی ۔اس موقعہ پر طالبات نے نامہ نگاروں کوبتایاکہ اسکول بندکرنے سے ہمارا تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑگیاہے ۔انہوںنے کہاکہ اگرکوئی معاملہ ہے تواسکو ل کوبند کرکے بچوں کودربدر کرنا کہاںکاانصاف ہے ۔
طالبات نے حکام سے پُرزوراپیل کی کہ وہ اس معاملے میں فوری مداخلت کرکے سربمہر کئے گئے نقشبند پبلک ہائی اسکول،شیخ محلہ ایس آرگنج کوکھولنے کے احکامات صادر کریں تاکہ یہاں زیرتعلیم درجنوں طلباءوطالبات معمول کے مطابق اسکول جاکر تعلیم حاصل کرسکیں ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا، مندروں میں کی گئی پوجا پاٹ

Next Post

کشمیر نومبر میں زعفران، ہاؤس بوٹ فیسٹیول کی میزبانی کرے گا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر نومبر میں زعفران، ہاؤس بوٹ فیسٹیول کی میزبانی کرے گا

کشمیر نومبر میں زعفران، ہاؤس بوٹ فیسٹیول کی میزبانی کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan