• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی میں 34 فیصد کمی آئی:۔امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2022-10-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی میں 34 فیصد کمی آئی:۔امت شاہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 27 اکتوبر:
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں 34 فیصد کمی آئی ہے۔انہوں نے یہ بات ہریانہ کے سورج کنڈ میں داخلی سلامتی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے 2 روزہ ‘چنتن شیویر ‘ کا افتتاح کرنے کے بعد کہی۔افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے 2024 تک ہر ریاست میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی شاخیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی اموات میں 64 فیصد اور عام شہریوں کی اموات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر میں اس وقت سے 57,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری بھی دیکھی گئی ہے۔سرحد پار جرائم سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے ریاستوں اور مرکز کی اجتماعی ذمہ داری پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این آئی اے کو خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کریمنل پروسیجر کوڈ (سی آر پی سی) اور تعزیرات ہند (آئی پی سی) میں اصلاحات کے سلسلے میں مختلف تجاویز موصول ہوئی ہیں اور کہا کہ حکومت جلد ہی پارلیمنٹ میں نئے مسودے لائے گی۔
شاہ نے مزید کہا کہ غیر ملکی شراکت (ریگولیشن)ایکٹ (ایف سی آر اے( میں ترمیم کی گئی ہے تاکہ این جی اوز کے غلط استعمال کو روکا جا سکے۔ انہوں نے کہا، "حکومت نے ایسی این جی اوز کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں، جو ہندوستان کی ترقی میں رکاوٹ بن رہی تھیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ شیویر سائبر جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، سرحد پار سے عسکریت پسندی، بغاوت وغیرہ سے نمٹنے کے لیے مشترکہ منصوبہ تیار کرنے میں مدد کرے گا۔تمام ریاستوں کے وزرائے داخلہ، لیفٹیننٹ گورنرز اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایڈمنسٹریٹر اس دو روزہ میٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ائو کے کو واپس لانے کیلئے پارلیمنٹ میں بل پاس کرانے کیلئے اپنے وعدے پر کار بند ہے : راجناتھ سنگھ

Next Post

بارہمولہ انکاؤنٹر: زخمی فوجی اہلکار چل بسا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بارہمولہ انکاؤنٹر: زخمی فوجی اہلکار چل بسا

بارہمولہ انکاؤنٹر: زخمی فوجی اہلکار چل بسا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan