• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

کشمیری روائتی کھیل اب مختلف مقابلوں کا حصہ بن رہے ہیں

Online Editor by Online Editor
2022-10-29
in تازہ تریں, کھیل, مقامی خبریں
A A
کشمیری روائتی کھیل اب مختلف مقابلوں کا حصہ بن رہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔29؍ اکتوبر:
قومی اور عالمی سطح پر جموں کشمیر کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جموں کشمیر کی انتظامیہ جہاں مختلف اضلاع میں کھیل مقابلوں کا انعقاد کر رہی ہے تو وہیں اب ان مقابلوں میں روائتی کھیل بھی شامل کئے گئے ہیں ۔ مختلف کھیل مقابلوں میں روائتی دیسی کھیل شامل ہونےسے نہ صرف نوجوان کھلاڑی خوش ہیں بلکہ بڑے بھی دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں ضلع انتظامیہ ڈوڈہ نے ضلع میں ایسے ہی روائتی کھیل مقابلے کا اہتمام کیا جس میں اسکولی طلبہ اور دیگر نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
ان کھیلوں میں سنتولیا‘ کنچے اور ‘لنگڑی ٹانگ نامی دیسی کھیل کو شامل کیا گیا تھا۔ مقابلے کا رسمی افتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر، ڈوڈہ، وشیش پال مہاجن نے اسپورٹس اسٹیڈیم میں کیا ۔ یاد رہے کہ یہ کھیل مقابلہ یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ ڈوڈہ کے زیر انتظام منعقد کیا گیا تھا جس میں ضلع انتظامیہ سمیت مختلف محکمہ جات خصوصاً محکمہ کھیل کود کے افسران اور بیس کے قریب مقامی اسکولوں سے آئے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس دوران سبھی کھلاڑیوں نے ان مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
روائتی کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے نمائندے زبیرقریشی کے ساتھ بات کرتے ہوئے حکام کے اس اقدام کی کافی ستائش کی۔ ایک کھلاڑی نے کہا کہ دیسی کھیل مقابلوں کے انعقاد سے نہ صرف کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا موقع فراہم ہوا ہے بلکہ اس کے ذریعہ ثقافتی یادیں بھی تازہ ہوئیں ہیں ۔انہوں نے مستقبل بھی اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔ تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے ، ڈی سی ڈوڈہ نے کہا کہ جن ابھیان کے تحت دیسی کھیل مقابلوں سے طلبہ کی ذہنی تندرستی کے ساتھ ساتھ جسمانی کسرت بھی ہو گی اور اس سے انہیں اپنے ماضی کو قریب سے جاننے کا بھی موقع فراہم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے نوجوان غلط راستے جیسے منشیات وغیرہ استعمال سے بھی دور رہیں گے۔(ایم این این)

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عوام الناس کے صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام

Next Post

ایل جی کی ملاقات :لیفٹیننٹ گورنر نےکی لوگوں سے بات چیت ، ان کی شکایات کو دور کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ایل جی کی ملاقات :لیفٹیننٹ گورنر نےکی لوگوں سے بات چیت ، ان کی شکایات کو دور کیا

ایل جی کی ملاقات :لیفٹیننٹ گورنر نےکی لوگوں سے بات چیت ، ان کی شکایات کو دور کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan