• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ایک طالب علم کیلئے سب سے بڑی طاقت تنقیدی سوچ ہے اور تجسس ہی اصل شناخت ہے: لیفٹیننٹ گورنر

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں امر اُجالا کے ’ میریٹوریئس اسٹوڈنٹس ایوارڈ‘ تقریب میں شرکت کی

Online Editor by Online Editor
2022-11-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ایک طالب علم کیلئے سب سے بڑی طاقت تنقیدی سوچ ہے اور تجسس ہی اصل شناخت ہے: لیفٹیننٹ گورنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 10 نومبر :
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سکاسٹ جموں کے بابا جیتو آڈیٹوریم میں امر اجالا گروپ کی طرف سے منعقدہ ’ میریٹوریئس اسٹوڈنٹس ایوارڈ ‘ تقریب میں شرکت کی ۔
لیفٹیننٹ گورنے تمام طلباء کو مبارکباد دی اور ان کی مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ لیفٹیننٹ گور نے کہا ’’ طالب علم کیلئے سب سے بڑی طاقت تنقیدی سوچ ہے اور تجسس ہی اصل شناخت ہے ۔ تنقیدی سوچ اور تجسس طالب علم کو ہمت ، دیکھ بھال اور تعاون کی اقدار حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی نظام میں علم اور اقدار دونوں وقت کی ضرورت ہے ۔ اس متاثر کن عمر میں کلاس روم کو طلباء کی ذہنی صلاحیت کو ابھارنا اور ان کی شخصیت کو نکھارنا چاہئیے ۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ عزت مآب وزیر اعظم کی رہنمائی میں تیار کی گئی قومی تعلیمی پالیسی نے پورے تعلیمی ایکو سسٹم کی نئی تعریف کی ہے ، لفٹینٹ گورنر نے سکولوں پر زور دیا کہ وہ جدت ، تخلیق ، لچک اور تجربات کو فروغ دیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اختراع اور ایجاد کا کلچر طلباء کو مستقبل کے چیلنجوں سے اعتماد کے ساتھ نمٹنے اور مختلف صلاحیتوں میں قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کے قابل بنائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی خطہ ، کوئی بھی قوم اس وقت ترقی کرے گی جب نوجوان نسل کو تنقیدی سوچ اور تجسس کی آبیاری کیلئے مناسب ماحول ملے ۔ لفٹینٹ گورنر نے طلباء سے کہا کہ اپنی آزاد سوچ ، انفرادی ترقی پر توجہ مرکوز کریں اور علم کی وسیع صلاحیت کو کھولنے کیلئے اپنے سوالات کے جوابات تلاش کرنا کبھی نہ چھوڑیں ۔
لفٹینٹ گورنر نے تعلیم کے شعبے میں متعارف کرائی گئی اصلاحات اور گذشتہ دو برسوں میں جموں و کشمیر میں تعلیمی شعبے کو تبدیل کرنے کیلئے قومی تعلیمی پالیسی کے مطابق لئے گئے اہم فیصلوں پر روشنی ڈالی ۔
سب کیلئے تعلیم کے ہدف کو حاصل کرنے کی اپنی کوششوں میں ہم نے ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنے کیلئے موثر مداخلت کی ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ پچھلے سال اندراج کی مہم میں 14.5 فیصد اضافہ ہوا ۔
لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ ہم لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ضروری بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہے ہیں ، صنفی فرق کو ختم کر رہے ہیں ، اٹل ٹنکرنگ لیبز اور کمپیوٹر ایڈیڈ لرننگ سنٹر تیار کر رہے ہیں ، اسکالر شپ فراہم کر رہے ہیں ، انفرادی ترقی کیلئے ہاتھ بڑھا رہے ہیں اور معاشرے کے تمام طبقات کیلئے معیاری تعلیم کو یقینی بنا رہے ہیں ۔
ملک کے سرکردہ ماہرین تعلیم کو جموں و کشمیر کی اعلیٰ تعلیمی کونسل کا حصہ بننے کیلئے مدعو کیا گیا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ہم انسانی وسائل کی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے ایک عملی روڈ میپ تیار کر رہے ہیں ، موجودہ دور کے چیلنجوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے اعلیٰ تعلیم کے ماحولیاتی نظام کو دوبارہ ترتیب دے رہے ہیں اور اکیڈمی اور صنعت کے تعلقات کو مضبوط کر رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آؤ سکول چلیں مہم ، تلاش سروے ، اساتذہ طلباء کی رہنمائی کے پروگرام جیسے اقدامات کے ساز گار نتائج برآمد ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج 70000 لڑکے اور لڑکیاں 14 مختلف تجارتوں میں پیشہ وارانہ تربیت لے رہے ہیں اور اپر پرائمری اسکول میں 1420 کمپیوٹر ایڈیڈ لرننگ سینٹرز بچوں میں تجسس ، تنقیدی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں ۔
گروپ ایڈیٹر امر اُجالا مسٹر اآدے کمار نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں اس کوشش کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ اس موقع پر 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے ہونہار طلباء کو اعزاز سے نوازا گیا ۔ اس موقع پر مئیر جے ایم سی مسٹر راجندر شرما ، چئیر مین ڈی ڈی سی جموں مسٹر بھارت بھوشن ، لفٹینٹ گورنر کے مشیر مسٹر راجیو رائے بٹھناگر ، اے ڈی جی پی جموں مسٹر مکیش سنگھ ، پرنسپل سیکرٹری سکول ایجوکیشن مسٹر الوک کمار ، ڈویژنل کمشنر جموں مسٹر رمیش کمار کے علاوہ سینئر افسران ، اساتذہ ، والدین اور طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ وائس چانسلر سکاسٹ جموں پروفیسر جے پی شرما ، وی سی جموں یونیورسٹی پروفیسر امیش رائے ، وی سی کلسٹر یونیورسٹی جموں پروفیسر بچن لال اور امر اجالا گروپ کے ممبران بھی موجود تھے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری کانکنی نے ایم بی ڈی کانفرنس 2022 کے دوران عالمی منرل بزنس ڈیولپرز کو جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی

Next Post

حضرت میر سید محمد حسین سمنا نی ؒ کولگام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
حضرت میر سید محمد حسین سمنا نی ؒ کولگام

حضرت میر سید محمد حسین سمنا نی ؒ کولگام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan