• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

موسم سرما کی آمد : محکمہ بجلی کی جانب سے شہر سرینگر کیلئے نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان

میٹر والے علاقوں میں ساڑھے 4 گھنٹے جبکہ بغیر میٹر والے علاقوں کو 8 گھنٹے کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑےگا

Online Editor by Online Editor
2022-11-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
موسم سرما کی آمد : محکمہ بجلی کی جانب سے شہر سرینگر کیلئے نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /14نومبر
کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) نے موسم سرما کے پیش نظر سرینگر میں نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے ۔ کے پی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری کرد ہ شیڈول کے مطابق شہر سرینگر کے میٹر والے علاقوں میں ساڑھے چار گھنٹے جبکہ بغیر میٹر کے علاقوں میں 8گھنٹے بجلی سپلائی بند رہے گی ۔
محکمہ کے مطابق سرینگر کیلئے موسم سرما کے دوران بجلی کی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کیا جو 15 نومبر سے نافذ العمل رہے گا ۔ کے پی ڈی سی ایل نے ایک تازہ کٹوتی شیڈول میں کہا ہے کہ میٹر والے علاقوں کو روزانہ ساڑھے 4 گھنٹے کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
نئے شیڈول کے مطابق میٹر والے علاقوں کو صبح، دوپہر اور شام میں ڈیڑھ گھنٹے کیلئے بجلی کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا۔تاہم،غیر میٹر والے علاقوں کو ایک دن میں آٹھ گھنٹے کی مدت کیلئے کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا۔شیڈول کے مطابق سرینگر کے غیر میٹر والے علاقوں کو صبح کے وقت دو گھنٹے کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ دن اور شام میں تین گھنٹے کی کمی ہوگی۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے شمال و جنوب میں بجلی کٹوتی کو لیکر صارفین میں غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے اور بیشتر اوقات بجلی غائب رہنے کے نتیجے میں صارفین پریشانیوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عبادت گاہوں سے متعلق قانون: سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو 12 دسمبر تک جواب داخل کرنے کا وقت دیا

Next Post

کوآپریٹیو ش تحریج جموں و کشمیرکے دور دراز علاقوں تک پہنچنے کا بہترین ذریعہ ہے:منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کوآپریٹیو ش تحریج جموں و کشمیرکے دور دراز علاقوں تک پہنچنے کا بہترین ذریعہ ہے:منوج سنہا

کوآپریٹیو ش تحریج جموں و کشمیرکے دور دراز علاقوں تک پہنچنے کا بہترین ذریعہ ہے:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan