• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں انتخابات کیلئے سیکورٹی صورتحال ساز گار: امیت شاہ

حد بندی مکمل ہو چکی ہے، اور اب پول باڈی ووٹر لسٹ کو درست کر رہی ہے، امید ہے جلد الیکشن ہونگے

Online Editor by Online Editor
2022-11-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وزیر داخلہ جموں میں پنجتیرتھی کثیر المنزلہ پارکنگ کا افتتاح کریں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /15نومبر:
جموں کشمیر میں انتخابات کیلئے سیکورٹی صورتحال کو ساز گار کرتے دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ انتخابات کا حمتی فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے ۔
نیٹرنگ ڈیسک کے مطابق نیوز 18 کے گجرات ادھیوشن پروگرام میں بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لیے سیکورٹی کی صورتحال کافی تسلی بخش ہے،تاہم فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے۔امیت شاہ نے کہا ” مجھے امید ہے کہ انتخابات جلد کرائے جائیں گے، لیکن فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے۔ حد بندی مکمل ہو چکی ہے، اور اب پول باڈی ووٹر لسٹ کو درست کر رہی ہے“۔انہوں نے مزید کہا کہ جہاں تک سیکورٹی کی صورتحال کا تعلق ہے، یہ تسلی بخش ہے۔
خیال رہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے 2020 میں جموں و کشمیر کے انتخابی حلقوں کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے ایک حد بندی کمیشن قائم کیا تھا۔دسمبر 2021 میں، حد بندی پینل نے اپنی سفارشات کے مسودے میں، جموں خطے کے لیے چھ اضافی نشستیں اور وادی کشمیر کے لیے ایک تجویز کی تھی۔ کمیشن نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے اور حکومت نے تمام تبدیلیوں کو قبول کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اگست میں انتخابی فہرستوں کی تیاری شروع کر دی تھی جو 25 نومبر تک مکمل کر لی جائے گی۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پی ڈی پی بی جے پی سرکار کے گٹھ جوڑ کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر کی سربراہی اس وقت کے گورنر ستیہ پال ملک کر رہے تھے،تاہم، 19 دسمبر، 2018 کو، ہندوستان کے اس وقت کے صدر رام ناتھ کووند نے آئین ہند کے دفعہ 356 کے تحت جموں و کشمیر میں صدر راج کا اعلان کرتے ہوئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ آٹھ ماہ بعد، 5 اگست، 2019 کو، مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا، اور جموں کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں اسکولوں کو 15 نومبر سے مرحلہ وار ہیٹنگ کی سہولت ملے گی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

Next Post

وزیر اعظم مودی اورامریکی صدر بائیڈن کی بالی میں ملاقات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
File Pic

وزیر اعظم مودی اورامریکی صدر بائیڈن کی بالی میں ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan