• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مروہ کشتواڑ میں ٹاٹا سومو گہری کھائی میں جاگری ،چار خواتین سمیت 8مسافر از جان

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہا رکیا

Online Editor by Online Editor
2022-11-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مروہ کشتواڑ میں ٹاٹا سومو گہری کھائی میں جاگری ،چار خواتین سمیت 8مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر ،16نومبر:
کشتواڑ ضلع کے راچل مروہ علاقے میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں پانچ سے آٹھ افراد از جان ہوئے ہیں۔
بدھ کی شام کو کشتواڑ کے مرہ علاقے میں اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک سومو ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار خواتین سمیت آٹھ مسافر ہلاک ہوئے۔ نمائندے نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس ، فوج اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے سبھی کو مردہ قرار دیا۔ مہلوکین کی شناخت محمد امین شیخ ، ڈرائیو رعمر گنائی، محمد عرفان ساکن مرہ، آفاق احمد ہجام ، صفورہ بانو ، انجیر ، مزملہ بانو اور آسیہ بانو ساکنان یاردو مرہ کے بطو رہوئی ہے۔
ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس بھیانک حادثے میں آٹھ مسافر از جان ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔ دریں اثنا ڈپٹی کمشنر کشتواڑ ڈاکٹر دیوناش یدو نے بتایا کہ کشتواڑ حادثے میں آٹھ افراد کے از جان ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
ادھر عوامی حلقوں نے اس بات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے کہ کشتواڑ اور ڈوڈہ میں آئے روز ٹریفک حادثات پیش آرہے ہیں جس کے نتیجے میں انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں تاہم انتظامیہ کی جانب سے ان حادثات پر قابو پانے کی خاطر کوئی حکمت عملی نہیں اپنائی جارہی ہیں۔ گزشتہ دنوں ہی ڈوڈہ حادثے میں پانچ افراد از جان ہوئے جبکہ اس سے قبل کشتواڑ میں ہی ہوئے حادثے میں نصف درجن کے قریب افراد اپنی قیمتی جانیں گنو ا بیٹھے۔ ادھر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشتواڑ میں پیش آئے حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔( یو پی آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سجاد لون نے پیپلز کانفرنس کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Next Post

دراس کرگل میں جامع مسجد آگ کی واردات کے دوران خاکستر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
دراس کرگل میں جامع مسجد آگ کی واردات کے دوران خاکستر

دراس کرگل میں جامع مسجد آگ کی واردات کے دوران خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan