• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام،ایک درانداز ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-11-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر19نومبر:
نوشہرہ سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ مہلوک درانداز سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے ۔
سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کو نوشہرہ سیکٹر میں سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ہفتہ کو سیکورٹی فورسز نے جموں ڈویژن کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے ایک دراندازی کو مار گرایا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جمعہ اور ہفتہ کی رات تقریباً 11 بجے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی جانب سے ہندوستانی سرحد میں دراندازی کی کوشش دیکھی گئی، جسے سرحد پر تعینات فورسز نے ناکام بنا دیا۔ اس کارروائی میں ایک درانداز کوہلاک کیا گیا اورہفتہ کی صبح سیکورٹی فورسز نے موقع پر سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ایک درانداز کی لاش اسلحہ سمیت برآمد ہوئی ہے۔
دریں اثناءدفاعی ذرائع نے اس حوالے سے کہا ہے کہ سرحدوںپر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے اور ممکنہ طور پر کسی بھی دراندازی کی کوشش کوناکام بنایاجائے گا۔ یہاںیہ امر قابل ذکر ہے کہ جموں کے سرحدی سیکٹروںمیں آئے روز ڈرون سرحد کے اس پار آتے ہیں جس دوران کئی دفعہ وہاں تعینات فوج نے ڈرونوں کو گولیاںچلاکر گرایا ہے جن سے اسلحہ اور منشیات سمگلنگ کی جاتی تھیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونچھ۔۔۔پائپیں ہیں لیکن پانی نہیں

Next Post

کپواڑہ کنواں معاملہ: کمسن لڑکا گھر لوٹا، چچا فریکچر کے ساتھ اسپتال میں داخل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کپواڑہ کنواں معاملہ: کمسن لڑکا گھر لوٹا، چچا فریکچر کے ساتھ اسپتال میں داخل

کپواڑہ کنواں معاملہ: کمسن لڑکا گھر لوٹا، چچا فریکچر کے ساتھ اسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan