• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لاک ڈاؤن کے خلاف بیجنگ میں طلبہ کا احتجاج، ’ہمیں آزادی چاہیے‘

Online Editor by Online Editor
2022-11-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
لاک ڈاؤن کے خلاف بیجنگ میں طلبہ کا احتجاج، ’ہمیں آزادی چاہیے‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے خلاف سینکڑوں طلبہ نے مظاہرہ کیا اور آزادی رائے کے حق میں نعرے بازی کی۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیجنگ کی مشہور چینہوا یونیورسٹی کے طلبہ نے اتوار کو ہونے والے مظاہرے میں حصہ لیا جبکہ دارالحکومت میں واقع ایک اور پیکنگ یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج سنیچر کی رات سے ہی جاری تھا۔
چینہوا یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’صبح ساڑھے گیارہ بجے طلبہ یونیورسٹی کی کینٹین کے سامنے بینر لے کر کھڑے ہوئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ طلبہ ان کے ساتھ مل گئے۔ اور اب دو سے تین سو طلبہ مظاہرے میں شامل ہیں۔‘
مظاہرے میں شامل ایک خاتون طالب علم نے خالی کاغذ پکڑے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جو دراصل سینسرشپ کی جانب اشارہ تھا۔طلبہ نے بتایا کہ انہوں نے چین کے قومی ترانے کے علاوہ بائیں بازوں کی جماعتوں کا ترانہ انٹرنیشنل بھی گایا اور ’آزادی غالب آئے گی‘، ’مزید لاک ڈاؤنز نہیں، ہمیں آزادی چاہیے‘ کے نعرے لگائے۔
مظاہرے کی ویڈیوز آن لائن پلیٹ فارمز پر بھی شیئر ہوئی ہیں جن میں طلبہ کو مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ ’یہ نارمل زندگی نہیں ہے۔ ہم نے بہت سہہ لیا۔ اس سے پہلے ہماری زندگیاں ایسی نہیں تھیں۔‘
ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی گئی تھی جس میں طلبہ ’جمہوریت اور قانون کی حکمرانی، حق آزادی رائے‘ کے نعرے لگا رہے تھے، لیکن یہ ویڈیو فوراً ہی انٹرنیٹ سے ہٹا لی گئی۔
عینی شاہد نے بتایا کہ یونیورسٹی کے کمیونسٹ پارٹی کے وائس سیکریٹری طلبہ سے مخاطب تھے کہ انہوں نے وہاں سے جانا شروع کر دیا۔خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل چین میں چھ ماہ بعد کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت واقع ہوئی تھی جس کے بعد بیجنگ سمیت ملک بھر میں سخت اقدامات نافذ کر دیے گئے تھے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق چین میں گزشتہ اتوار کو 24 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے اکثریت ایسے کیسز کی ہے جن کی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رہائیشیوں کو شہر کے مختلف اضلاع کے درمیان سفر کرنے سے روکا گیا ہے جبکہ ریستوران، دکانیں، شاپنگ مالز اور اپارٹمنٹ بلڈنگز کی ایک کثیر تعداد کو بند کیا ہوا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ممبئی میں 114 سال پرانی عمارت کو منہدم کرنے سے متعلق حکم پر حتمی روک لگا ئی

Next Post

فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد برسلز میں فساد پھوٹ پڑا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد برسلز میں فساد پھوٹ پڑا

فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد برسلز میں فساد پھوٹ پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan