• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں گہری دھند، لوگوں کا صبح کو گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا

Online Editor by Online Editor
2022-12-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.1 ڈگری سینٹی گریڈ درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،3 دسمبر:

سری نگر میں ہفتے کی صبح گہری دھند کے راج نے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل کر دیا۔
گہری دھند کی وجہ سے جہاں صبح کے وقت ڈرائیور حضرات کو گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس چالو رکھنا پڑی وہیں لوگوں کا بھی گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا۔
سری نگر میں دھند کی وجہ سے اسکولی بچوں کو اسکول جانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں چھٹی سے بارہویں جماعت کے لئے اسکول ابھی کھلے ہی ہیں تاہم اول سے پانچویں جاعت تک سرمائی تعطیلات ہوئی ہیں۔
شہر کے صفا کدل علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد ارشاد نامی ایک شہری نے بتایا کہ دھند اس قدر گہری تھی کہ میں صبح دیر تک گھر سے باہر نہیں نکل سکا۔
انہوں نے کہا: ’مجھے بازار سے گھر کے لئے اشیائے خوردنی جیسے دودھ روٹی وغیرہ لانا تھی لیکن میں دھند کی وجہ سے گھر سے باہر ہی نہ نکل سکا‘۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں دن گذرنے کے ساتھ دھند صاف ہوتی گئی اور لوگ بھی گھروں سے باہر نکلنے لگے۔
اطلاعات کے مطابق وادی کے دیگر بعض علاقوں میں بھی ہفتے کی صبح گہری دھند چھائی رہی جو بعد ازاں دن گذرنے کے ساتھ اوجھل ہوگئی۔
بتادیں کہ وادی سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ چلہ کلان کی آمد سے قبل ہی ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری ہے جس سے لوگ گوناگوں مشلات سے دوچار ہیں۔
محکمہ موسمیات نے وادی میں 9 اور10 دسمبر کو برف و باراں کی پیش گوئی کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر اور لداخ میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران خشک موسم کی پیشن گوئی

Next Post

سری نگر جموں شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ماں از جان ، بیٹی زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

سری نگر جموں شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ماں از جان ، بیٹی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan