• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حاجن اور درگمولہ میں ڈی دی سی اِنتخابات کے دو بارہ پول میں تقریباً 43 فیصد ووٹ ڈالے گئے

Online Editor by Online Editor
2022-12-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حاجن اور درگمولہ میں ڈی دی سی اِنتخابات کے دو بارہ پول میں تقریباً 43 فیصد ووٹ ڈالے گئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/05؍ دسمبر:
جموںوکشمیر یوٹی کے صوبہ کشمیر میں دوبارہ پولنگ کے لئے دو ضلع ترقیاتی مستقل نشستوں میں تقریباً43 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ۔
ضلع بانڈی پورہ کے حاجن۔ اے حلقوں میں 53.33 رائے رہندگان کا ریکارڈ کیا گیا جبکہ درگمولہ حلقہ کپواڑہ ضلع میں 32.73فیصد رائے دہندگی درج کی گئی ہے جہاں آج پولنگ ہوئی تھی۔ڈی دی سی درگمولہ کے لئے 42 پولنگ سٹیشن بنائے گئے تھے جن کی شرح 32.73 تھی۔ کل 1,60,26 رائے دہندگان کے مقابلے میں 1,07,24 ووٹ پول ہوئے جس میں 5,624مرد اور 5,100 خواتین نے اَپنا حق رائے دہی اِستعمال کیا۔ جی ایم ایس جگتی ، جی جی ایچ ایس پتہ بوہری اور جی ایم ایس ماڈل ہائیر سکینڈری سکول اودھمپور میں قائم کشمیری مائیگرنٹ کے لئے خصوصی پولنگ سٹیشنوں پر بھی 141 مائیگرنٹ ووٹ ڈالے گئے۔
اِسی طرح حاجن ۔اے میں 57 پولنگ سٹیشنوں میں 53.33 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ۔ کل 16,313 میں سے 8,669 ووٹروں نے ووٹ کااستعمال کیا ۔ 8,565 میں سے 4,717 مرد اور 7,748 میں سے 3,982 خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا ۔
ووٹنگ صبح 7بجے شروع ہوئی اور دوپہر 2بجے ختم ہوئی ۔ دوپہر کے بعد پُر امن طریقے سے گزار جس میں ہر عمر کے لوگوں نے شرکت کی ۔ کشمیر ی مائیگرنٹ نے بھی جموںکے مختلف مقامات پر ان کے لئے بنائے گئے خصوصی پولنگ سٹیشنوں میں اَپنا ووٹ ڈالا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہم سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کے مشن کو آگے بڑھائیں گے: عمر عبداللہ

Next Post

شیخ عبداللہ کی برسی پر این سی کا جلسہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

شیخ عبداللہ کی برسی پر این سی کا جلسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan