• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شراب دکان کھولنے کے خلاف سری نگر میں لوگوں کا احتجاج

Online Editor by Online Editor
2022-12-14
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
شراب دکان کھولنے کے خلاف سری نگر میں لوگوں کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،14 دسمبر :

سری نگر کے شیو پورہ کے لوگوں نے بدھ کے روز علاقے میں شراب دکان کھولنے کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی بھی کر رہے تھے۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج یہاں سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوگئے کیونکہ یہاں شراب دکان کھلنے سے ہمارے بچوں کا مستقبل بر باد یوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین کا باہر نکلنا بھی مشکل ہوجائے گا۔
روی راز دان نامی ایک احتجاجی نے کہا کہ میں گذشتہ 32 برسوں سے یہاں رہائش پذیر ہوں اب کچھ دنوں سے شکایت آ رہی ہے کہ یہاں شراب دکان کھولی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ دکان پہلے باہر قومی شاہراہ پر تھی اور اب اس کو یہاں کھولا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا: ’قانون کے مطابق مذہبی مقامات، تعلیمی ادارے سے ڈیڑھ سو میٹر کی دوری پر ہی شراب دکان کھولنے کی اجازت ہے لیکن یہاں جس جگہ شراب دکان کھولی گئی ہے وہاں تین اسکول ہیں اور ایک میریج ہال بھی ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ میں انتظامیہ کے خلاف نہیں ہوں لیکن یہ کچھ لوگوں کی ہی ملی بھگت ہوسکتی ہے۔
احتجاجیوں نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے گذارش کی کہ وہ اس شراب دکان ہٹانے کے لئے اقدام کریں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سال 1996 کے اسمبلی انتخابات دہلی میں طے کئے گئے تھے ۔دویندر سنگھ رانا

Next Post

بی جے پی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
بی جے پی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا

بی جے پی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan