• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

راجوری میں ایک فوجی کیمپ کے باہر دو مقامی لوگ مردہ پائے گئے، لوگوں کا احتجاج

Online Editor by Online Editor
2022-12-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
راجوری میں ایک فوجی کیمپ کے باہر دو مقامی لوگ مردہ پائے گئے، لوگوں کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،16 دسمبر :
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں جمعے کی صبح ایک فوجی کیمپ کے باہر دو مقامی ‏لوگوں کی لاشیں پائی گئیں جس کے بعد علاقے میں زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے۔‎
مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ راجوری میں پونچھ – راجوری شاہراہ پر واقع بجے ایک فوجی کیمپ کے الفا گیٹ کے ‏باہر جمعے کی صبح قریب چھ بجے دو مقامی لوگوں کی لاشیں پائی گئیں جن کے جسموں پر گولیوں کے نشان تھے۔‎
انہوں نے متوفین کی شناخت کمال کمار اور سریندر کمار ساکنان راجوری کے بطور کی۔‎ دریں اثنا فوج کا کہنا ہے کہ راجوری میں ملٹری ہسپتال کے نزدیک جمعے کی صبح نامعلوم جنگجوؤں کی فائرنگ میں دو ‏مقامی افراد ہلاک ہوگئے۔‎
فوج نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’راجوری میں ملٹری ہسپتال کے نزدیک جمعے کی صبح نامعلوم جنگجوؤں کی فائرنگ ‏سے دو افراد ہلاک ہوگئے‘۔‎
انہوں نے کہا کہ پولیس، سیکورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کے افسران جائے موقع پر موجود ہیں۔‎ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم واقعے کی حقیقت معلوم کرنے کے لئے جائے واردات پر پہنچ گئی ہے۔‎ ادھراس واقعے کے بعد لوگوں نے علاقے میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔‎
عینی شاہدین کے مطابق احتجاجیوں نے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بند کر دیا ہے۔‎ ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔‎

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سوپور خودکشی کا المیہ اور مسلم سماج کی بے حسی

Next Post

 ریونیو عدالتوںمیں اصلاحات درکار!

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
 ریونیو عدالتوںمیں اصلاحات درکار!

 ریونیو عدالتوںمیں اصلاحات درکار!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan