• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اِنتظامی کونسل نے جموںوکشمیر میںغیر لکڑی جنگلاتی مصنوعات کے دیرپا جمع اور اِستعمال کرنے کی پالیسی کو منظوری دی

Online Editor by Online Editor
2022-12-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اِنتظامی کونسل نے جموںوکشمیر میںغیر لکڑی جنگلاتی مصنوعات کے دیرپا جمع اور اِستعمال کرنے کی پالیسی کو منظوری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/19؍دسمبر:
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں غیر لکڑی جنگلاتی مصنوعات کے دیرپا جمع کرنے اور اِستعمال کرنے کی پالیسی کو اِنتظامی منظوری دی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اورچیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔
اِس پالیسی کا مقصد نان ٹمبر فارسٹ پروڈیوس(این ٹی ایف پی) کے دیرپا جمع اور استعمال کو یقینی بنانا ہے جس میں ادویات کے پودے بھی شامل ہیں جبکہ نکالنے ، قدر میں اِضافے اور مارکیٹ رابطوں کی ترقی کو فروغ دے کر جنگلات میں اور اِس کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو روزی روٹی کی مدد فراہم کرنا ہے۔
یہ پالیسی درج فہرست قبائل اور دیگرروایتی جنگلات کے باشندے فارسٹ رائٹس ایکٹ 2006 ، بیالوجیکل ڈائیورسٹی ایکٹ 2002اور جنگلاتی پالیسی 2011 کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔حکومت کی یہ اقدام غیر لکڑی کے جنگلات کی پیداوار کی نیلامی کے موجودہ طریقہ کار کو ختم کرنے کا باعث بنے گی اور مقامی لوگوں کو ان وسائل کو دیرپا بنیادوں پر جنگلات سے جمع کرنے کی اجازت دے گی تاکہ وہ آپس میں یکساں طور پر فوائدحاصل کر سکیں۔
اِس پالیسی کے نتیجے میں مقامی طبقوں کی آمدنی میں اِضافہ ہوگا ۔ محکمہ جنگلات ان مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن کے مارکیٹ رابطوں کے لئے بھی مدد فراہم کرے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ۔ انوراگ ٹھاکر

Next Post

پائور سپلائی بہتر بنانے کی کوششیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

پائور سپلائی بہتر بنانے کی کوششیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan