• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بھارت جوڑو یاترا: جموں اور کٹھوعہ میں اسپیشل کمانڈوز (ایس پی جی ) کی تعیناتی

Online Editor by Online Editor
2023-01-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 19جنوری:

جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کی شام کو راہول گاندھی جموں وارد ہو رہے ہیں جس دوران وہ کئی ایک مقامات پر عوامی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔
جموں کے ستواری علاقے میں بھی راہول گاندھی کا عوامی ریلی سے خطاب کرنے کا پروگرام ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے سپیشل کمانڈوز (ایس پی جی )نے سیکورٹی صورتحال کا جمعرات کے روز جائزہ لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ دہلی سے سپیشل کمانڈوز کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں ہوئی اور انہوں نے ستواری اور کٹھوعہ میں سیکورٹی کا جائزہ لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے جموں میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا جبکہ صوبے جموں میں ناکوں کا جال بچھایا گیا تاکہ کسی بھی نا خوشگوار واقعے کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹالا جاسکے۔
سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ راہول گاندھی جمعرات کی شام کو جموں کے حدود میں داخل ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ راہول گاندھی کٹھوعہ اور ستواری چوک میں عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے جس کے پیش نظر ان علاقوں کو پہلے ہی سیکورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
اُن کے مطابق جموں شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ہیں اور کسی بھی گاڑی کو بغیر تلاشی کے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر میں ہلکی برف باری، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، اگلے24 گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

Next Post

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ ‏چھاڑ نہیں کی جائے گی: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اِنتظامی کونسل نے ایس آر او ۔43 کے نئے تشکیل دئیے گئے تعیناتی قوانین کو منظوری دی

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ ‏چھاڑ نہیں کی جائے گی: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan