• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

پاکستان اور انڈیا کی ایٹمی جنگ ’امریکی مداخلت‘ سے کیسے رکی؟

Online Editor by Online Editor
2023-01-25
in اہم ترین, تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
پاکستان اور انڈیا کی ایٹمی جنگ ’امریکی مداخلت‘ سے کیسے رکی؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک

امریکہ کے سابق سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 میں پاکستان اور انڈیا ایٹمی جنگ کے قریب آ گئے تھے، امریکی مداخلت نے کشیدگی کو بڑھنے سے روکا تھا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب ’نیور گِو این انچ‘ میں کہا کہ ’دنیا نہیں جانتی فروری 2019 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی ایٹمی جنگ کے قریب جا پہنچی تھی۔‘
مائیک پومپیو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں سیکریٹری خارجہ کے عہدے پر فائز تھے جبکہ اس سے پہلے وہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
فروری 2019 میں انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں41 انڈین فوجیوں کی ایک خودکش بم دھماکے میں ہلاکت کے بعد انڈیا نے پاکستان کی حدود میں فضائی حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں پاکستان نے انڈیا کا جنگی طیارہ مار گرایا تھا اور پائلٹ کو حراست میں لیا تھا۔
جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت مائیک پومپیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ جنوبی کوریا میں موجود تھے۔ رات کے کسی پہر انہیں ایک اعلٰی انڈین عہدیدار کی طرف سے ضروری فون کال موصول ہوئی۔
مائیک پومپیو نے انڈین عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ ’ان کا خیال تھا کہ پاکستان نے جوہری حملے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ انڈیا بھی کشیدگی بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔‘
’میں نے انہیں کہا کہ وہ کچھ بھی نہ کریں اور ہمیں معاملات سلجھانے کے لیے ایک منٹ دیں۔‘
مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکی سفارت کاروں نے انڈیا اور پاکستان دونوں کو قائل کیا کہ ان میں سے کوئی ایک بھی جوہری جنگ کی تیاری نہیں کر رہا۔
’اس رات ہولناک نتیجے سے بچنے کے لیے جو ہم نے کیا وہ کوئی اور ملک نہیں کر سکتا تھا۔‘
مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں اس وقت کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ’پاکستان کے اصل لیڈر‘ سے بات کی کہ ’شاید پاکستان نے کشمیر حملے میں کردار ادا کیا ہے۔‘
کتاب میں مائیک پومپیو نے انڈیا کی بہت زیادہ تعریف کی ہے اور کھل کر اس بات کا اعتراف کیا کہ امریکہ انڈیا کے ساتھ مل کر چینی جارحیت کا مقابلہ کرنے کا خواہش مند تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رام بن سے بھارت جوڑو یاترا کا دوبارہ آغاز

Next Post

وولر جھیل میں نایاب لمبی دم والی بطخ 84 سال بعد دیکھی گئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
بارہمولہ میں پولیس نے 2نابالغ لڑکوںسمیت 5نوجوانوںکو عسکریت پسند ی کے صفوںمیں شامل ہونے سے بچایا

وولر جھیل میں نایاب لمبی دم والی بطخ 84 سال بعد دیکھی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan