• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

یوم جمہوریہ: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول نشاط نے پریڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی

Online Editor by Online Editor
2023-01-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
یوم جمہوریہ: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول نشاط نے پریڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،26 جنوری :
گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول نشاط نے یہاں شیر کشمیر اسٹیڈیم میں یوم جمہوریہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران پریڈ کے میدان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ہائر سیکنڈری کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نشاط کے پریڈ کنٹنجنٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر شیر کشمیر اسٹیڈیم سونہ وار میں منعقدہ تقریب کے دوران پریڈ میں حصہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران اسکول کے طلبا نے بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جس کے لئے انہیں بہترین پریڈ کنٹنجنٹ قرار دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ پریڈ کے میدان میں اس اسکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
دریں اثنا زونل ہیڈ کوارٹر پولیس سری نگر نے طلبا میں اس تقریب میں شرکت کرنے کی اسناد تقسیم کیں۔قابل ذکر ہے کہ اسی اسکول میں زیر تعلیم ایک این سی سی کیڈٹ فضہ شفیع کو حال ہی میں رکشا منتری کمنڈیشن ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 21 جنوری کو دہلی کینٹ میں نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے یوم جمہوریہ کیمپ کا دورہ کرنے کے دوران موصوف کیڈٹ کو اس اعزاز سے نوازا تھا۔مذکورہ ہائر سیکنڈری سکول کے سٹاف کا ماننا ہے کہ پرنسپل غلام محی الدین شیخ کی سربراہی میں اسکول تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہا ہے طلبا ہر میدان میں نمایاں کارنامے انجام دے کر اسکول اور کشمیر کا نام روشن کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر درخشاں اندرابی  نے جموں وقف ہیڈ کوارٹر پر ترنگا لہرایا

Next Post

عمرہ اور زیارت : سنجیدگی اختیار کرنے کی ضرورت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سعودی عرب میں دس لاکھ عازمین حج کی آمد کیلئے انتظامات مکمل

عمرہ اور زیارت : سنجیدگی اختیار کرنے کی ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan