• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

راہول گاندھی کے لالچوک پر ترنگا لہرانے کا سہر ا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتا ہے: رویندر رینا

جموں کشمیر سے دفعہ 370کی منسوخی کے بعد حالات معمول پر لائیں تب ہی آج ایسا ممکن ہوا

Online Editor by Online Editor
2023-01-29
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /29جنوری :
بی جے پی کے جموں کشمیر صدر رویندر رینا نے کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے سرینگر کے تاریخی لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتا ہے جنہوں نے وادی میں حالات کو معمول پر لایا
بھارت جورڑ یاترا کے دوران کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی جانب سے لالچوک کے تاریخی گھنٹہ گھر پر قومی پرچم لہرایا، پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی کے جموں کشمیر صدر رریندر رینا نے کہا کہ ’’راہول گاندھی نے لال چوک پر ترنگا لہرایا اور وہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے کرنے میں کامیاب ہوئے جنہوں نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے علیحدگی پسندی اور دہشت گردی کو شدید دھچکا پہنچایا اور قوم پرست طاقتوں کو مضبوط کیا، راہ ہموار کی۔‘‘
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کے حالات معمول پر لائیں اورخطے میں امن کی واپسی کیلئے راہ ہموار بنائی ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے گزشتہ سات دہائیوں کے بیشتر حصے میں ملک پر حکومت کی لیکن اس کے کسی بھی لیڈر نے لال چوک پر ترنگا لہرانے کی ہمت نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ مودی نے اس وقت کے بی جے پی صدر مرلی منوہر جوشی کے ساتھ مل کر اسی مقام پر قومی پرچم لہرایا جب 1990 میں دہشت گردی اپنے عروج پر تھی۔
انہوں نے کہا ’’مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی کوششوں سے آج کشمیر میں امن اور معمولات لوٹ آئے ہیں۔ گاندھی لال چوک میں جا کر ترنگا لہرانے میں کامیاب رہے جو ان کی پارٹی کا کوئی بھی رہنما گزشتہ 70 سالوں میں نہیں کر سکا‘‘۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ایم مودی نے کشمیر میں سرمائی کھیلوں کو "کھیلو انڈیا تحریک کی توسیع” قرار دیا

Next Post

جموںو کشمیر میں3 مختلف جی آئی اور غیر جی آئی رجسٹرڈ ہینڈی کرافٹس کے کیو آر کوڈ پر مبنی لیبل کا لیفیننٹ گورنر منوج سنہا نے آغاز کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموںو کشمیر میں3 مختلف جی آئی اور غیر جی آئی رجسٹرڈ ہینڈی کرافٹس کے کیو آر کوڈ پر مبنی لیبل کا لیفیننٹ گورنر منوج سنہا نے آغاز کیا

جموںو کشمیر میں3 مختلف جی آئی اور غیر جی آئی رجسٹرڈ ہینڈی کرافٹس کے کیو آر کوڈ پر مبنی لیبل کا لیفیننٹ گورنر منوج سنہا نے آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan