• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

74 ویں یوم جمہوریہ تقریبات کے اِختتام کے موقعہ پر بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کا اِنعقاد

Online Editor by Online Editor
2023-01-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
74 ویں یوم جمہوریہ تقریبات کے اِختتام کے موقعہ پر بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کا اِنعقاد
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/29جنوری:
ایم اے سٹیڈیم میں آج چار روزہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے اِختتام کے موقعہ پر بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کا اِنعقادہوا۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے شرکت کی۔دورانِ تقریب آرمڈ فورسز کے مارچنگ بینڈز نے براس بینڈ اور پائپ ڈرم بینڈ پر دھیمی اور تیز رفتار ی پر حب الوطنی کی دھنیں بجائیں۔
موسیقی کی دھنیں جن میں وِجے بھارت ، دھواج کے رکھشک ، قدم قدم بڑھائے جا، ویر سپاہی ، جئے ہو، سارے جہاں سے اَچھا پر براس بینڈ اور دیشوں کا سرتاج بھارت ، اِنڈیا گیٹ ، نورنگ ، سوریا ، کرگل ہل اورپائپ بینڈ پر ہی کانچا شامل ہیں، نے حاضرین کومحظوظ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر پولیس ، فوج اور بارڈر سیکورٹی فورس کے دستوں کو مبارک باد دی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پریڈ کمانڈر، ڈائی پریڈ کمانڈر، این سی سی (بوائز) کے کیڈٹس کے مارچ کرنے والے دستے ، سکولوں کے دستے ( لڑکے اور لڑکیاں) ، سابق فوجیوں ، ثقافتی اَداکاروں ، جمناسٹکس اور جے کے پی کے ڈیئر ڈیولز 26؍ جنوری 2023 ء کو یوم جمہوریہ کی پریڈ میں ان کے شاندار مظاہرہ کے لئے مبارک باددی۔
بیٹنگ ریٹریٹ کی تقریب کا اختتام ہمیشہ سے مقبول’’جہاںڈال ڈال پر سونے کی چڑیا‘‘کے ساتھ شاندار آتش بازی سے ہوا جس کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا۔
اِس موقعہ پرلیفٹیننٹ گورنر کے مشیر، میئر جموں میونسپل کارپوریشن،چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ڈی جی پی ڈویژنل کمشنر جموں، اے ڈی جی پی جموں،یو ایل بیزاور پی آر آئیز کے منتخب نمائندے، سابق قانون سازوں، انتظامی سیکرٹریز،سینئر سول، پولیس، اورفوجی افسران، وائس چیئرپرسن، جے اینڈ کے کھادی ولیج اینڈ انڈسٹریز بورڈ،معزز شہری؛ میڈیا نمائندوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں صدیوں پرانی فوجی روایت کا مشاہدہ کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموںو کشمیر میں3 مختلف جی آئی اور غیر جی آئی رجسٹرڈ ہینڈی کرافٹس کے کیو آر کوڈ پر مبنی لیبل کا لیفیننٹ گورنر منوج سنہا نے آغاز کیا

Next Post

وادی کشمیر میں کئی مقامات پر بھاری برف باری کا سلسلہ جاری، یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان: سونم لوٹس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
امکانی برف باری کے پیش نظرکشمیرکی صوبائی انتظامیہ متحرک

وادی کشمیر میں کئی مقامات پر بھاری برف باری کا سلسلہ جاری، یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان: سونم لوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan