• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرکاری اراضی پر تجاوزات ہٹانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر عرضی خارج

اگر حکم امتناعی دیا گیا توا س سے زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو فائدہ ہوگا/سپریم کورٹ

Online Editor by Online Editor
2023-01-31
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر31جنوری:
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر حکومت کے ایک سرکیولر کے خلاف دائر عرضی پر غور کرنے سے انکار کردیا جس میں تمام ڈپٹی کمشنروں کو 31جنوری تک مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی زمینوں بشمول روشنی اراضی اورکاہچرائی اراضی پر سے تجاوزات ہٹانے کی ہدایت دی گئی تھی۔ جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس بی وی ناگر تھنا کی بینچ نے درخواست گزاروں کی اس دلیل سے مطمئن نہیں ہوئی کہ جموں وکشمیر سٹیڈ لینڈ ایکٹ جسے روشنی ایکٹ کے نام سے جانا جاتا ہے منسوخ ہونے کے باوجود ان کے مالکانہ حقوق برقرار رہیں۔
عدالت نے اپنے تبصرے میں کہا آپ ہمیں بتائیں کہ آپ کے پاس کیا حق ہے، روشنی ایکٹ کے تحت نہیں اسے ختم کردیا گیا ہے ، ایکٹ منسوخ کردیا گیا ہے ایک بار جب ایکٹ منسوخ ہو گیا تو مالکانہ حقوق کی شق کا سوال ہی کہاں سے ہے۔ عدالت کی بینچ نے مشاہدہ کیا کہ اگر کورٹ زمین پر قبضہ جاری رکھنےو الوں کو ریلیف دیتی ہے تو اس کے برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ عدالت نے کہاکہ اگر ہم آپ کے قبضے کی حفاظت کرتے ہیں تو یہ جموں وکشمیر کے تمام تجاوزات کو متاثر کرئے گا ، زیادہ سے زیاہ ہم آپ کو نقل مکانی کے لئے مناسب وقت دے سکتے ہیں۔ درخواست گزار نے بالآخر عرضی واپس لینے کی کوشش کی اور عدالت نے اسے ایسا کرنے کی اجازت دے دی۔ گز
شتہ سماعت کے دوران بینچ نے حکومت کے سرکیولر پر روک لگانے سے انکار کردیا تھا۔ جسٹس شاہ نے ریمارکس دئے کہ اگر حکم امتناعی دیا گیا تو اس سے زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔ یاد رہے کہ سال 2001میں جموں وکشمیر حکومت نے سابقہ ریاست میں بجلی کے منصوبوں کے لئے فنڈ اکھٹا کرنے کے لئے غیر مجاز قابضین کو ریاستی اراضی کو ملکیت دینے کے لئے روشنی ایکٹ کے نام سے ایک قانون نافذ کیا تھا۔ اکتوبر 2020میں ہائی کورٹ کی جسٹس گیتا متل اور راجیش بندل کی ڈویژن بینچ نے ایکٹ کو غیرآئینی قرار دیا تھا۔ اس کے تحت کئے گئے تمام کاموں کے ساتھ ساتھ ایکٹ کے تحت کی گئی ترامیم کو بعد میں کالعدم قرار دے دیا گیا۔ عدالت نے سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کو روشنی اراضی سکام کیس کی تحقیقات کا بھی حکم دیا تھا جسے ریاست کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑٓ سکنڈل قرار دیا گیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

Next Post

سیاحوں کو وزیراعظم کی کشمیر آنے کی دعوت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

سیاحوں کو وزیراعظم کی کشمیر آنے کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan