• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گلمرگ میں سرمائی کھیل مقابلے’’ کھیلو انڈیا ‘‘ کے تیسرے مرحلے کا با ضابطہ طور پر آغاز

کشمیر جو کبھی پتھراؤ کیلئے جانا جاتا تھا اب کھیل کود کی سرگرمیوں کیلئے مشہور / انوراگ ٹھاکر

Online Editor by Online Editor
2023-02-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
گلمرگ میں سرمائی کھیل مقابلے’’ کھیلو انڈیا ‘‘ کے تیسرے مرحلے کا با ضابطہ طور پر آغاز
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /10فروری :
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی موجودگی میں شہر ہ آفاق گلمرگ میں ’’ کھیلو انڈیا ‘‘ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کیا ۔ اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ کشمیر جو کبھی پتھراؤ کیلئے جانا جاتا تھا اب کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے مشہور ہے اور کہا کہ حکومت نے صرف 3 سال میں کشمیر کے حالات بدل دئے اور ہمیں آج ایک بدلتا ہوا کشمیر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
شہر ہ آفاق گلمرگ میں ’’ سرمائی کھیل مقابلے کھیلو انڈیا ‘‘ کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کرنے کے بعد وہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہ وادی کشمیرجو پہلے پتھراؤ کے واقعات کیلئے جانی جاتی تھی، اب فٹ بال اور دیگر کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے جانی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جوان جو ہاتھوں میں پتھر لئے ہوتے تھے اب کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل ہو رہے ہیں اور آج قوم کو ان پر فخر ہے ۔
جموں و کشمیر حکومت کے کردار کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے صرف 3 سال میں کشمیر کے حالات کو تبدیل کرنا ممکن بنایا جو پہلے 75 سالوں میں نہیں ہو سکا۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعی ہم سب کیلئے ایک قابل فخر تحریک ہے کہ جموں و کشمیر تیسری بار کھیلو انڈیا کھیل سرگرمیوں کی میزبانی کر رہا ہے، جس میں دیگر ریاستیں ناکام رہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان کے پاس جلد ہی بہت سے سٹار ایتھلیٹس ہوں گے، کیونکہ نوجوان کھیلوں میں بہت زیادہ مشغول ہیں، چاہے وہ فٹ بال ہو، ووشو، کرکٹ، سکینگ یا دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں شامل ہے ۔ٹھاکر نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کے ہر ضلع میں اب ایک انڈور اسٹیڈیم اور ہر گاؤں میں ایک کھیل کا میدان ہے، جو خود بتاتا ہے کہ حالات نے کس طرح یو ٹرن لیا ہے۔
خیال رہے کہ مرکزی وزیر برائے کھیل انوراگ ٹھاکر نے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی موجودگی میں گلمرگ میں تیسرے کھیلو انڈیا کھیل مقابلوں کا افتتاح کیا ۔ اس موقعہ پر ان کے ہمراہ چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا، سیکرٹری سیاحت سرمد حفیظ اور دیگر انتظامیہ کے افسران موجود تھے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر: برف وباراں کے بعد موسم میں بہتری، گلمرگ میں زائد از ایک فٹ تازہ برف جمع

Next Post

گریز کے تلیل علاقے میں ایک اور برفانی تودہ گر آیا ،خاتون اور دوشیزہ کو بچا لیا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
گریز کے تلیل علاقے میں ایک اور برفانی تودہ گر آیا ،خاتون اور دوشیزہ کو بچا لیا گیا

گریز کے تلیل علاقے میں ایک اور برفانی تودہ گر آیا ،خاتون اور دوشیزہ کو بچا لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan