• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

راجوری واقعہ: پونچھ پولیس نے بھی حملہ آوروں کا پتہ دینے والے کو انعام دینے کا اعلان کیا

Online Editor by Online Editor
2023-02-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،11 فروری:
جموں وکشمیر کے ضلع راجور ی کے ڈانگری گاوں میں شہری ہلاکتوں میں ملوث ملی ‏ٹینٹوں کا پتہ دینے والوں کو پونچھ پولیس نے بھی انعام سے نوازنے کا اعلان کیا۔‎
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز پونچھ پولیس کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ڈانگری حملے میں ملوث ملی ٹینٹوں کا ‏پتہ دینے والے شخص کو دس لاکھ روپیہ بطور انعام دیا جائے گا۔‎
انہوں نے کہاکہ سراغ دینے والے کا نام صغیہ راز میں رکھا جائے گا۔‎
اس سے قبل راجوری پولیس نے حملہ آوروں کا سراغ دینے والے کو انعام سے نوازانے کا اعلان کیا تھا۔‎
بتادیں کہ یکم جنوری کو ڈانگری راجوری میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے تین رہائشی مکانوں میں گھس کر مکینوں پر فائرنگ ‏کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد از جان ہوئے جبکہ دو جنوری کو رہائشی مکان میں نصب آئی ای ڈی زور دار دھماکہ ‏کے ساتھ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے برسر موقع ہی جاں بحق ہوئے۔‎
راجوری حملے میں ملوث ملی ٹینٹوں کے سہولیت کاروں کو گرفتار کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ‏جس دوران ایک سو کے قریب مشتبہ افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تاہم حملہ آور ابھی بھی پولیس کی گرفت سے ‏باہر ہے ۔‎
یہ بھی یاد رہے کہ ڈانگری گاوں کے لوگوں نے انتظامیہ کو 15دنوں کی مہلت دی ہے کہ وہ حملہ آوروں کو کیفر کردار ‏تک پہنچائے بصورت دیگر لوگ بھوک ہڑتال پر جانے پر مجبور ہو جائیں گے۔‎

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غریب عوام تک کیوں نہیں پہنچتا ان کا حق

Next Post

ترکیہ، شام: اموات 23 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ترکیہ، شام: اموات 23 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

ترکیہ، شام: اموات 23 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan