• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں سال 2022ء میں 1.88 کروڑ سیاحوں کی آمد سے سیاحتی صنعت عروج پر

جموں وکشمیر میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے مذہبی ٹورسٹ سرکٹس قائم کئے جارہے ہیں

Online Editor by Online Editor
2023-02-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
گزشتہ 2 ماہ میں 6 لاکھ لوگوں نے کشمیر کے مغل باغات کا دورہ کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/14؍فروری:
جموںوکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ1.88کروڑ سیاحوں نے سال 2022ء میں مختلف مشہورسیاحتی مقامات کی خوبصورتی سے لطف اَندوز ہونے کے لئے جموںوکشمیر یوٹی کا دورہ کیا۔
جموںوکشمیر یوٹی میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی آمد نے مختلف خطوں میں سب سے زیادہ روزگار پیدا کیا ہے،جس نے جموںوکشمیر کے لوگوں ، ثقافت اور معاشرے کو بااِختیار بنانے کے لئے تعمیری نقطہ نظر ، تبدیلی کے اَقدامات اور ناگزیر اِصلاحات سے اِس کی مجموعی ترقی کو اُجاگر کیا ہے۔
مرکزی حکومت خطے کے لوگوں کے لئے بنیادی ڈھانچے کی بہتر سہولیات کو یقینی بنانے اور سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے بھی زور دے رہی ہے ۔اِس کے نتیجے میں بنیادی ڈھانچے او ررابطوں میں بہتری کے علاوہ بہتر اَمن و اَمان ، اُمید اَفز ا حفاظتی نظام اور اَمن کی بحالی سے سیاحتی سرگرمیوں میں اِضافہ ہوا ہے۔
اِنتظامیہ بھی جموںوکشمیر یوٹی میں مختلف مذہبی سیاحتی سرکٹس تیار کرکے یاتریوں کی سیاحت کی مکمل صلاحیت کو تلاش کرنے پر مرکوز ہے ۔ ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لئے آنے والے عقیدت مندوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کیا جارہا ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق منتلائی ویلنس سینٹر کا تعمیراتی کام 80کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے اور کٹرہ ملٹی ماڈل سٹیشن کے ڈیزائن کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔اِسی طرح توی ریور فرنٹ پر کام شدومد سے جاری ہے۔ اِس کے علاوہ مانسر اور سرنسر نے ملک کے سیاحتی نقشے پر اَپنی جگہ بنائی ہے۔ حکومت اس برس مقامی لوگوں اور سیاحوں کے لئے سناسر ٹیولپ گارڈن کھولنے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے۔
اِسی طرح جموں ، کٹھوعہ ، رام بن ، رِیاسی ، سانبہ اور اودھم پور میں 18 تاریخی ثقافتی ورثے کے مقامات کے تحفظ اور تزئین و آرائش کا کام جلد ہی شروع ہوگا۔ اِس برس اپریل میں جمبو چڑیا گھر کو لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔ دیہی علاقوں میں روزگار پیدا کرنے اور معاشی خوشحالی کو فروغ دینے کے مقصد سے ہوم سٹے سکیم شروع کی گئی ہے ۔
یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ سال 2021ء میں نئی جے اینڈ کے فلم پالیسی کے آغاز سے ہی جموںوکشمیر فلم اِنڈسٹری کے لئے شوٹنگ کی پسندیدہ جگہ کے طور پر اُبھرا ہے اور دو برس سے بھی کم عرصے میں 150 سے زیادہ فلموں اور ویب سیریز کی شوٹنگ کی اِجازت دی گئی ہے ۔
جموںوکشمیر ایک سیاحتی مقام کے طور پر جسے اَب تمام ممکنہ عالمی فورموں پر فروغ دیا جارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ حالیہ برسوں میں اِس میں سیاحوں کی آمد و رفت اور ہوائی ٹریفک کی سب سے زیادہ تعداد دیکھنے میں آئی ہے ۔
اِس برس سیاحوں کی ریکارڈ تعداد درج کی گئی ہے اور یہ گزشتہ دو برسوں میں محکمہ سیاحت اور شراکت داروں کی مسلسل کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ۔جموںوکشمیر اَب تفریحی اور مہم جو سیاحت میں ایم آئی سی اِی سیاحت کے لئے کھل رہا ہے۔
گزشتہ دو مہینوں کے دوران بہت سے کارپوریٹ وفود نے کشمیر کا دورہ کیا اور آنے والے سیزن کے لئے بہت سے منصوبے بنائے گئے ہیں۔ٹریول کمپنیوں کے ایگزیکٹیوز اَپنے گاہکوں کے ساتھ وادی کا دورہ کرتے ہیں اور اِس طرح کشمیر کارپوریٹ سیاحتی مقام کے طور پر بھی اُبھر رہا ہے۔
جموںوکشمیر میں ایم آئی سی اِی سیاحت کے لئے درکار تمام بنیادی ڈھانچہ ، خدمات اور سیاحتی پیکیج موجود ہے ۔ محکمہ نئی ایڈونچر سرگرمیوں کے تعارف ،تشہیری مہمات ، روڈ شوز اور تقریبات سے تمام طبقات میں سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے ایک جامع اَنداز میں کام کررہا ہے ۔اِنتظامیہ سیاحوں کی دِلچسپی کو برقرار رکھنے کے لئے مستقل بنیادوں پر کا م کر رہی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی اسمبلی انتخابات کے بعد ہو گی : امیت شاہ

Next Post

کھیلو انڈیا کے تحت سرمائی کھیلوں کا انعقاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

کھیلو انڈیا کے تحت سرمائی کھیلوں کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan