• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرمائی تعطیلات کے بعد کشمیر میں کالجز میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں شروع

Online Editor by Online Editor
2023-02-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرمائی تعطیلات کے بعد کشمیر میں کالجز میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں شروع
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،15فروری:
پچاس دنوں کی تعطیلات کے بعد جموں و کشمیر کے سرمائی زون کے کالجوں میں بدھ سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع کی جارہی ہیں۔ جموں و کشمیر ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے دسمبر 2022 میں تمام ‏سرکاری ڈگری کالجوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ محکمۂ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ‏ایک حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ کشمیر اور جموں صوبے کے سرمائی علاقوں کے ڈگری کالجوں میں 27 ‏دسمبر سے 14 فروری 2023 تک تعطیلات ہوں گی۔ جب کہ جموں صوبے کے گرمائی زون میں آنے والے ‏ڈگری کالج یکم جنوری سے 10 جنوری تک تعطیلات کے لیے بند رہیں گے۔
جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے کشمیر ڈویژن کے دسویں، گیارھویں اور بارھویں ‏جماعت کے بورڈ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دسویں جماعت کا امتحان 9 مارچ سے شروع ‏ہوکر 5 اپریل کو ختم ہوگا۔ دوسری جانب گیارہویں جماعت کے طلبا کے امتحانات 6 مارچ سے شروع ہوکر ‏بالترتیب 19 اپریل کو اختتام پذیر ہوں گے۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن ‏کے مطابق کشمیر زون کے بارہوں جماعت کے امتحانات 8 مارچ سے 2 اپریل تک جاری رہیں گے۔ اس ‏ضمن میں تمام اسکول انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ترکیہ، شام:ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار سے زائد، مزید 9 افراد ملبے سے نکال لیے گئے

Next Post

جموں وکشمیر میں 10.50 لاکھ گھرانوں کو فنکشنل گھریلو نل کنکشن فراہم کئے گئے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر میں 10.50 لاکھ گھرانوں کو فنکشنل گھریلو نل کنکشن فراہم کئے گئے

جموں وکشمیر میں 10.50 لاکھ گھرانوں کو فنکشنل گھریلو نل کنکشن فراہم کئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan