• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اَتل ڈولو نے ایم آئی ڈی ایچ کیلئے سٹیٹ لیول ایگزیکٹیو کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

جموںوکشمیر میںایم آئی ڈی ایچ ایکشن پلان کے مؤثر عمل آوری کیلئے اَفسران کو ہدایت

Online Editor by Online Editor
2023-02-15
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اَتل ڈولو نے ایم آئی ڈی ایچ کیلئے سٹیٹ لیول ایگزیکٹیو کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/15؍فروری:
ایڈیشنل چیف سیکرٹری زرعی پیداوار محکمہ اَتل ڈولو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں باغبانی کی مربوط ترقی )ایم آئی ڈی ایچ )کے مشن کی سٹیٹ لیول ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایس ایل اِی سی ) میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں ڈائریکٹر زراعت جموں / کشمیر ، ڈائریکٹر ہارٹی کلچر جموں / کشمیر ، ڈائریکٹر فلوری کلچر جموں / کشمیر ، ڈائریکٹر ہارٹی کلچر پی ایم جموںوکشمیر ، محکمہ صنعت و حرفت ، منصوبہ بندی ، ترقی اور نگرانی محکمہ ، محکمہ خزانہ ، اِمدادباہمی محکمہ ، وزارت ِزرعی و خاندانی بہبود کے نمائندے اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی اورکشمیر میں مقیم اور باہر کے اَفسران نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔
میٹنگ میں 2023-24ء کے لئے باغبانی کی مربوط ترقی ( ایم آئی ڈی ایچ )کے تحت سالانہ ایکشن پلان کی منظوری سمیت مختلف اَمور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہواجس میںسی اے سٹوریج پروجیکٹ کے قیام کے لئے مالی معاون کے گرینڈ کے لئے ڈی پی آر 1 کی منظوری ، ایم آئی ڈی ایچ ایکشن پلان 2022-2-23ء کے تحت پروجیکٹ پر مبنی سرگرمیوں کے ڈی پی آر کی منظوری، ایک فوڈ پروسسنگ یونٹ کے قیام کے لئے مالی معاون کی منظوری ، ایک پرائمری پروسسنگ یونٹ کے قیام کے لئے مالی معاونت کی منظوری ،چار مربوط پیک ہائوسز کے قیام کے لئے مالی معاون کی منظوری ، ایک ہائی ٹیک نرسری کے قیام کے لئے ڈی پی آر کی منظور ی شامل ہیں۔
دورانِ میٹنگ اَتل ڈولو نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ زعفران مشن کو مجوزہ ایم آئی ڈی ایچ ایکشن پلان میں شامل کریں ۔ اُنہوں نے اَفسران کو فلوری کلچر ڈیولپمنٹ کے جزو کو ایم آئی ڈی ایچ میں شامل کرنے کی بھی ہدایت دی۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے میٹنگ میں موجود اَفسران سے جموںوکشمیر میں زمینی سطح پر ایم آئی ڈی ایچ ایکشن پلان کو بہتر اور مؤثر طریقے سے عملانے کے لئے رائے بھی طلب کی۔
دورانِ میٹنگ ڈائریکٹر ہارٹی کلچر کشمیر جو ایم آئی ڈی ایچ کے مشن ڈائریکٹر بھی ہیں، نے پاور پوائنٹ پرزنٹیشن سے میٹنگ کو مجوزہ ایکشن پلان اور ایم آئی ڈی یاچ کے تحت جموںوکشمی رمیں باغبانی شعبے کی مجموعی ترقی کے لئے کی جانے والی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
اُنہوں نے مختلف سرگرمیوں کے بارے میں جانکاری دی جس میں پودے لگانے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، نئے باغات کا قیام ،( رقبہ کی توسیع ) سنائیل پلانٹیشن کی بحالی ، کینوپی مینجمنٹ ، آبی وسائل کی تخلیق ،محفوظ کاشت کو فروغ دینے کے لئے مربوط غذائی اجرأ کے اِنتظام کے مربوط ٹیسٹ مینجمنٹ ،نامیاتی کاشت کاری ، سینٹر آف ایکسی لینس، شہد کی مکھیوں کے پانے سے پولی نیشن سپورٹ ، ہارٹی کلچر مکا نائزیشن ، ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ ، اِنٹگریٹیڈپوسٹ ہار ویسٹ مینجمنٹ ، ہارٹی کلچر کی پیداواری کے لئے مارکیٹنگ بنیادی ڈھانچے کا قیام ، فوڈ پروسسنگ یونٹس ، مشن مینجمنٹ شامل ہیں۔
مجوزہ ایکشن پلان کی تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا گیا کہ پلانٹیشن اِنفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے تحت پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے تحت چھوٹی نرسریاں تیار کی جائیں گی جن میں صوبہ کشمیر میں 3 اور صوبہ جموں میں 4شامل ہیں۔ محکمہ نے آبی وسائل کی تخلیق کے لئے تالابوں ، ٹیوب ویلوں ، ڈگ ویلوں میں پانی ذخیرہ کرنے کا نظام تجویز کیا ہے۔
دورانِ میٹنگ سٹیٹ لیول ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایس ایل اِی سی ) نے مالی برس2023-24 ء کے سالانہ ایکشن پلان کو منظور ی کے لئے مرکزی حکومت کو پیش کرنے کی منظوری دی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

19سے21فروری تک ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کاامکان

Next Post

پلوامہ حملے کی بازگشت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

پلوامہ حملے کی بازگشت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan