سرینگر،16فروری:
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقہ سید پورہ میں گذشتہ روز رات میں فوج اور پولیس کی مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔ اس دوران ایک درانداز ہلاک ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقہ سید پورہ میں گذشتہ روز رات میں فوج اور پولیس کی مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔
