• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں ملی ٹنسی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے استعمال کی جانی والی تین گاڑیاں ضبط: این آئی اے

Online Editor by Online Editor
2023-02-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،19 فروری:

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیر میں ملی ٹنسی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے استعمال کی جانے والی تین گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔این آئی اے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 15 فروری 2023 کو این آئی اے نے آر سی\\\\ 01\\\\2020 این آئی اے\\\\ جموں کے زیر تفتیش کیس یو اے (پی) کے 25 (1 ) کے تحت’جموں و کشمیر پولیس کے ڈی ایس پی دیویندر سنگھ سے اسلحہ و گولہ بارود کی بر آمدگی اور ضبطی کے معاملے‘ میں ملی ٹنسی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے استعمال کی جانے والی تین گاڑیوں کو ضبط کیا۔
انہوں نے کہا: ان گاڑیوں کو ملزموں نے وادی کشمیر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دنے کے لئے استعمال کیا تھا ان گاڑیوں میں ہنڈائی آئی20 کا زیر نمبر JK – 03H- 1738، ماروتی 800 کار زیر نمبر JK – 13B – 0814 اور ہنڈائی آئی 20 سپورٹز کار زیر نمبر JK – 01AK- 8878 شامل ہیں‘۔
بیان میں کہا گیا: ’یہ مقدمہ چار ملزموں کی گرفتاری کے متعلق ہے جن میں حزب المجاہدین کے دو سرگرم جنگجو شامل ہیں جوجموں وکشمیر یونین ٹریٹری سے باہر دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے لئے ہنڈائی آئی20 کار زیر نمبر JK – 03H- 1738میں جا رہے تھے‘۔
این آئی اے بیان میں کہا گیا کہ ایک اطلاع پر اس کار کو ضلع کولگام میں میر بازار پولیس چوکی کے نزدیک سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر 11 جنوری 2020 کو ایک ناکے پر روکا گیا۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ایک اے کے47 رائفل، تین پستول، ایک ہینڈ گرینیڈ و دیگر قابل اعتراض مواد بر آمد و ضبط کیا گیا۔
بیان کے مطابق اس سلسلے میں پہلے 11 جنوری 2020 کو قاضی گنڈ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیا اور پھر 17 جنوری 2020 کو این آئی اے نے اس کیس کو دوبارہ رجسٹر کیا۔
این آئی اے بیان میں کہا گیا: ’تحقیقات سے منکشف ہوا ہے کہ ہنڈائی آئی20 کار کا مالک ملزم عرفان شفیع میر ہے اور وہی اس کو استعمال بھی کرتا تھا جبکہ ماروتی800 گاڑی مشتاق احمد شاہ کے نام رجسٹر ہے جس کو اس کے بیٹے سید نوید مشتاق احمد شاہ نے استعمال کیا اور ہنڈائی آئی20 سپورٹز جو تنویر احمد وانی ولد غہلام احمد وانی ساکن ہمہامہ سری نگر کے نام رجسٹر ہے اور اسی نے اس کو استعمال بھی کیا، ان گاڑیوں کو کشمیر میں ٹیرر سرگرمیوں کے لئے استعمال کیا گیا‘۔
بیان کے مطابق اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کراچی پولیس چیف کا دفتر خالی کرا لیا گیا، 3 دہشت گردوں سمیت 7 ہلاک، 19 زخمی

Next Post

راجوری میں سڑک حادثہ، دو مسافر از جان، 19 زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

راجوری میں سڑک حادثہ، دو مسافر از جان، 19 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan