• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار: ایس آئی اے

Online Editor by Online Editor
2023-02-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،22 فروری :

سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کشمیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان سے کروڑوں روپیے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ایس آئی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملیٹنٹ تنظیموں کے مالیاتی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کے لئے ایس آئی اے نے پیر کے روز اننت ناگ، پلوامہ، بڈگام اور بارہمولہ اضلاع میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
انہوں نے کہا: ’کشمیر کے مختلف اضلاع میں منگل کو بھی نارکو ٹیرر کے مشتبہ افراد کے قریب چار احاطوں کی تلاشی لی گئی جن کی رہائشی گاہوں کی تلاشی لی گئی ان میں عبد الرشید بٹ ساکن پدگام پورہ اونتی پورہ، دانش فاروق ساکن نصراللہ پورہ بڈگام، عبد الرشید میر ساکن امر گڑھ سوپور اور اویس گل بٹ ساکن ہردو اکڈ اننت ناگ شامل ہیں‘۔
بیان ے مطابق یہ تلاشی کارروائیاں ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں این آئی اے کی ایک عدالت کی طرف سے حاصل شدہ ایک وارنٹ کی تعمیل میں انجام دی گئیں۔
بیان میں کہا گیا: ’معلوم ہوا ہے کہ اس کیس کی تحقیقات کے دوران ایک منشیات ماڈویل کا پتہ چلا ہے جو سینٹرل جیل سری نگر میں بند ہینڈلرس کے ساتھ مل کر سر حد پار سے کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے چلا یا جا رہا تھا‘۔
ایس آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ سنڈیکیٹ پاکستان سے کروڑوں روپیے مالیت کا 24 کلو منشیات سمگل کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس منشیات کو انسانی کوریرز کے ذریعے مختلف مقامات پر پہنچا کر ڈیلرز کو بیچا گیا اور اس سے حاصل کی گئی رقم کے بڑے حصے کو ملی ٹنسی کارروائیوں کی حمایت کے لئے ممنوعہ سرگرمیوں پر استعمال کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ منشیات سے حاصل شدہ رقم کو ذاتی مقاصد کے لئے بھی استعمال کیا گیا سنڈیکیٹ کے ممبران کے مالی استحکام کے علاوہ وادی میں ملی ٹنسی سرگرمیوں کی حمایت اور مالی اعانت کے لئے بھی منشیات کی اس رقم کو استعمال کیا گیا۔
ایس آئی اے بیان میں کہا گیا کہ کیس کی تحقیقات کے دوران اس سلسلے میں اب تک ایک خاتون سمیت تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گاندربل کے کلن گنڈ گاؤں میں ایک شخص کی گلہ کٹی لاش پائی گئی

Next Post

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیزکے تبادلے او ر تقرریاں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
حکومت نے جموں و کشمیر میں کئی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا حکم دیا

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیزکے تبادلے او ر تقرریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan