• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

’1000مربع فٹ تک کے رہائشی مکانات ،رہائشی فلیٹس اورزرعی اراضی پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ

یکم اپریل2023سے نافذہونے والے پراپرٹی ٹیکس کی شرحیںملک میں سب سے کم :حکومت

Online Editor by Online Editor
2023-02-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’1000مربع فٹ تک کے رہائشی مکانات ،رہائشی فلیٹس اورزرعی اراضی پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،24فروری:
: حکومت جموں وکشمیر نے ”1000مربع فٹ تک کے مکانات ،رہائشی فلیٹس اورزرعی اراضی کوپراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ “قرار دیتے ہوئے یہ واضح کیاہے کہ جموں وکشمیر میں جائیدادمحصول ماہانہ نہیں بلکہ سالانہ لگایاجائے گا۔ساتھ ہی حکومت نے جموں وکشمیرمیں یکم اپریل2023سے نافذہونے والے پراپرٹی ٹیکس کی شرحوں کوملک میں سب سے کم ہے ۔
محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ حکومت جموں وکشمیرکی جانب سے جمعے کوکچھ مقامی اخبارات میں پراپرٹی ٹیکس سے متعلق ایک اشتہار بعنوان’پراپرٹی ٹیکس:سچائی اور حقائق ‘شائع ہواہے ۔اس اشتہار میں پراپرٹی ٹیکس سے متعلق کچھ اہم باتوں کواُجاگر کیاگیاہے یاکہ کچھ اہم باتوںکی وضاحت کی گئی ہے ۔اس اشتہار کے8 اہم نکات کچھ یوں ہیں ،”جموں وکشمیرمیں ٹیکس کی شرحیں ملک میں سب سے کم ہیں ،ٹیکس ماہانہ نہیں بلکہ سالانہ لگایاجائے گا،ٹیکس کااثر اسٹیمپ ڈیوٹی(محصولات) سے منسلک ہے،جمع کردہ ٹیکس کومتعلقہ میونسپلٹی کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کیاجائے گا،جمع کردہ ٹیکس میونسپلٹیوں کے ذریعے ٹاؤن میںبنیادی ڈھانچہ/سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے استعمال کیاجائے گا،1000مربع فٹ تک کے مکانات ،اپارٹمنٹس(رہائشی فلیٹس)، اورزرعی اراضی مستثنیٰ ہے،ٹیکس اصل میں ترقی پسند قدم ہے جس کے چھوٹے گھرانوں اور کاروباریوںکوکم سے کم مضمرات ہونگے ،تمام زیارت گاہیں بشمول مندر ،مساجد،گردوارے ،گرجاگھر ،ریارتگاہیں اور شمشان /قبرستان مستثنیٰ ہیں “۔
سرکاری اشتہار میں رہائشی املاک پر پراپرٹی ٹیکس کی سالانہ شرحیں کچھ یوں بتائی گئی ہیں ۔1000مربع فٹ تک کے مکانات ،رہائشی فلیٹس پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ،1500فٹ تک کے مکانات ،رہائشی فلیٹس:میونسپل کارپوریشن جموں وسری نگرکی حدود میں100سے1150روپے سالانہ ،میونسپل کونسل جموں وسری نگرکی حدود میں75سے600روپے تک،جموں وکشمیر کی میونسپلٹیوں کی حدود میں 50سے300روپے تک ۔
سرکاری اشتہار میں کمرشل املاک پر پراپرٹی ٹیکس کی سالانہ شرحیں کچھ یوں بتائی گئی ہیں :چھوٹا دکان100مربع فٹ:میونسپل کارپوریشن جموں وسری نگرکی حدود میں50سے600روپے سالانہ،میونسپل کونسل جموں وسری نگرکی حدود میں30سے600روپے تک،اورجموں وکشمیر کی میونسپلٹیوں کی حدود میں 20سے100روپے تک۔چھوٹا دکان200مربع فٹ تک:میونسپل کارپوریشن جموں وسری نگرکی حدود میں150سے1800روپے سالانہ ،میونسپل کونسل جموں وسری نگرکی حدود میں100سے600روپے تک،جموں وکشمیر کی میونسپلٹیوں کی حدود میں 75سے300روپے تک ۔اسی طرح درمیانہ دکان1000مربع فٹ تک:میونسپل کارپوریشن جموں وسری نگرکی حدود میں1200سے14000روپے سالانہ ،میونسپل کونسل جموں وسری نگرکی حدود میں300سے3000روپے تک،جموں وکشمیر کی میونسپلٹیوں کی حدود میں 120سے900روپے تک ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر میں حکومتی پالیسی پر تنقید کرنے پر استاد کو معطل کر دیا گیا

Next Post

معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan