• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد کشمیریت اور انسانیت کے دشمن ہیں: رویندر رینا

Online Editor by Online Editor
2023-02-27
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد کشمیریت اور انسانیت کے دشمن ہیں: رویندر رینا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 27فروری:
جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ پلوامہ میں کشمیری ‏پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دہشت گردوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔‎
انہوں نے کہاکہ حملہ آور کشمیریت اور انسانیت کے دشمن ہیں ۔‎
اُن کے مطابق پچھلے دو دنوں سے پلوامہ کے اچھن گاوں میں رہائش پذیر مقامی مسلمانوں کے گھروں میں بھی چولہا نہیں جلا ‏۔‎ ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔‎ انہوں نے کہاکہ پلوامہ کے اچھن گاوں میں ملی ٹینٹوں نے ایک معصوم کشمیری پنڈت کا بے رحمی کے ساتھ قتل کیا ۔‎انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں نے ظلم کے سارے ریکارڈ مات کئے اور ایک غریب معصوم کشمیری پنڈت کا قتل کیا ۔‎
رویندر رینا نے کہاکہ سنجے شرما پچھلے پچاس برسوں سے پلوامہ میں رہائش پذیر تھا ۔‎ ان کے مطابق کشمیر کے مسلمانوں نے مذہب و ملت سے اوپر اٹھ کر اس وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں ‏کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔‎ انہوں نے بتایا کہ اچھن گاوں کے سبھی مسلمان اس وقت سنجے شرما کے گھر پر موجود ہیں اور پچھلے دو روز سے مسلمانوں ‏کے گھروں میں چولہا بھی نہیں جلا۔‎
انہوں نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں نے کشمیریت کو لہولہان کیا اور کشمیر کے لوگوں کے پیٹ پر خنجر مارا ہے۔‎ موصوف صدر نے کہاکہ یہ ظلم و ستم بند ہونا چاہئے کیونکہ معصوم انسانوں کا بے دردی سے قتل کرنا ناقابل برداشت ہے۔‎ انہوں نے بتایا کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو سیکورٹی فورسز اہلکار بہت جلد کیفرکردار تک پہنچائیں گے ہی لیکن اوپر ‏والا بھی انہیں سزا دے گا۔‎

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ میں مسلمانوں نےمقتول کشمیری پنڈت کی ارتھی کو کاندھا دیا

Next Post

شہری دہشت گردوں کو پناہ گاہیں یا رسد فراہم نہ کریں:پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
شہری دہشت گردوں کو پناہ گاہیں یا رسد فراہم نہ کریں:پولیس

شہری دہشت گردوں کو پناہ گاہیں یا رسد فراہم نہ کریں:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan