• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

قومی سائنس کے دن پر ملکی سائنسدانوں کو لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں سائنسدانوں کا رول اہم ۔ منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-02-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اِنتظامی کونسل نے ایس آر او ۔43 کے نئے تشکیل دئیے گئے تعیناتی قوانین کو منظوری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/28فروری:
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی سائنس دن کے موقعے پر ملک کے سائنسدانوں کو مبارک باد دی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں ان سائنسداوں نے اہم رول نبھایا ہے ۔ا نہوںنے بتایا کہ جس انداز سے سائنسدانوںنے اختراعی کوششیں کی ہیں اس سے بھارت کی تخلیقی صلاحیت بڑھی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سائنس دانوںنے ملک کی ترقی میں جو رول اداکیا ہے اس سے بھارت اس وقت دنیا کے ترقیاتی ممالک کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔
ایل جی موصوف نے بتایا ہے کہ آج وزیر اعظم کے میک ان انڈیا کے وژن سے ملکی سائنسدان کی اختراعی کوششیں رنگ لارہی ہیں اور ملکی سطح پر اب جدید آلات تیار کئے جارہے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت کی جانب سے صدی کی اہم سائنسی جیت کووڈ مخالف ویکسین تیار کرنا تھا جس سے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں افراد مستفید ہورہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محکمہ سکولی تعلیم نے سرینگر میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کرکے صبح نو بجے سے دوپہر 2بجے کردیا

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ : مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر سرکار سے رپورٹ طلب کی

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan