• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

تقریباً40سال بعدSKIMSصورہ سری نگرکی خود مختاری ختم

1982میں شروع میڈیکل انسٹی چیوٹ کا انتظامی کنٹرول محکمہ صحت و طبی تعلیم کے سُپرد

Online Editor by Online Editor
2023-02-28
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
تقریباً40سال بعدSKIMSصورہ سری نگرکی خود مختاری ختم
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،28فروری:
حکومت نے تقریباً46سال قبل سری نگرکے صورہ علاقہ میں اسٹیٹ لیجسلیچر ایکٹ کے تحت قائمSKIMS کی خود مختاری ختم کر دی ہے اور اس کا انتظامی کنٹرول محکمہ صحت اور طبی تعلیم کے سپردکردیا گیا ہے۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (GAD)کے مانیٹرنگ سیکشن نے ڈائریکٹر SKIMSصورہ سری نگرکو ایک خط میں کو لکھا ہے کہ SKIMSصورہ کے تمام معاملات کو ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن (H&ME) ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے مجاز اتھارٹی کی ضروری کارروائی کےلئے پیش کیا جانا چاہیے۔
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں تعینات حکومت کی خاتون انڈرسیکرٹری سپندر کور(جے کے اے ایس ) کی جانب سے24فروری2023کوایک خط زیر نمبرGAD-MTG0SKIMS/11/2022 ،بعنوان’SKIMSصورہ کے کاروبارکالین دین‘،ڈائریکٹر SKIMSکوبھیجا گیا۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بھیجے گئے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ ٹیبل کے اندراج نمبر 17 کے لحاظ سے حکومت کے زیر انتظام جموں و کشمیر رولز 2019کے جاری کردہ کاروبار کے لین دین کے پہلے شیڈول میں شامل ہے ۔
وزارت داخلہ، حکومت ہند نے27اگست2020 کے نوٹیفکیشنG.S.R 534(E) کے ذریعے، SKIMSصورہ کا انتظام محکمہ صحت اور طبی تعلیم کو سونپا گیا ہے۔اسی مناسبت سے، مواصلت میں کہا گیاکہ اب سے تمام معاملات،تجاویز،کیس فائلوں کو محکمہ صحت اور طبی تعلیم کے ذریعے مجاز اتھارٹی کے پاس غور ومنظوری کےلئے پیش کیا جا سکتا ہے۔ SKIMS سے موصول ہونے والی کیس فائلیں،حوالہ جات،تجاویز جو کہ اس وقت جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں پڑی ہیں، اس کے ساتھ موجودہ TBRs کے مطابق مزید کارروائی کےلئے اس کے ساتھ واپس کردی جاتی ہیں۔قابل ذکر ہے کہ SKIMS کی تعمیر کا آغاز 1976 میں ہوا۔ انسٹی چیوٹ کو جزوی طور پر 5 دسمبر 1982 کو شروع کیا گیا۔19 اگست 1983 کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو ڈیمڈ یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔ ہر سال انسٹی ٹیوٹ5 دسمبر کو اپنا یوم تاسیس مناتا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

Next Post

اونتی پورہ میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران دو مقامی جنگجو اور ایک فوجی ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سم تھن بجبہاڑہ میں جاری تصادم میں ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک ، آپریشن ہنوز جاری :پولیس

اونتی پورہ میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران دو مقامی جنگجو اور ایک فوجی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan