• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اودھمپور سے پی آر آئی نمائندے اور متعدد وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Online Editor by Online Editor
2023-03-05
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اودھمپور سے پی آر آئی نمائندے اور متعدد وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/05؍مارچ:
اودھمپور کے پی آر آئی نمائندوں کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
چیئر پرسن ڈی ڈی سی اودھمپور لال چند کی قیادت میں وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو پی آر آئی اور ضلع کے مختلف مسائل بشمول مونگری اور بسنت گڈھ بلاکوں کے اسپریشنل بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام سے آگاہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے یقین دِلایا کہ اِستفساری گفتگو کے دوران پیش کئے گئے تمام مسائل کو جلد اَز جلد حل کرنے کے لئے اُٹھایا جائے گا اورحقیقی مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔
سابق وزیر ڈاکٹر ڈی کے منیال کی قیادت میں گوسوامی شری گورو نابھا داس سماج کلیان پریشد جموںوکشمیر کے ایک وفد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اُنہیں گوسوامی شری گورونابھا داس جی مہاراج کے 450 ویں پرکاش اُتسو کے اِنتظامات کے بارے میں آگاہ کیا۔
ریجنل ڈائریکٹر آئی جی این او یو جموں ڈاکٹر سندیپ گپتا نے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر آئی جی این او یو ڈاکٹر آشا اپادھیائے کے ہمراہ گورنر کو سرکاری ملازمین کے لئے تعلیمی پروگراموں اور پولیس اہلکاروں کے لئے خصوصی کورسوں کے بارے میں جانکاری دی۔
بعد میں حکومت جموںوکشمیر کے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ یافتہ اور بانی / ڈائریکٹر ریڈیو شاردا رمیش ہانگلو نے بھی لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی اور شاردالِپی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں پیسہ اور آئی ای ڈی گرانے کیلئے پاکستان سے ڈرون کا استعمال کیا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

Next Post

ہر شہری کو سستا اور معیاری علاج فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: وزیر اعظم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وزیر اعظم نے 10 لاکھ نوجوانوں کو بھرتی کرنے کیلئے ’روزگار میلہ‘ کا آغاز کیا

ہر شہری کو سستا اور معیاری علاج فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan