• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شوشل میڈیا پرمذہبی توہین كیخلاف رامبن میں احتجاج،ملزم گرفتار

Online Editor by Online Editor
2023-03-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوشل میڈیا پرمذہبی توہین كیخلاف رامبن میں احتجاج،ملزم گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں مذہبی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کئے گئے اور صدر مقام رامبن کے میتراہ چوک میں دھرنا دیکر ٹریفک کو کم از کم ایک گھنٹے تک بند کر دیا گیا۔انسٹاگرام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ رب العزت کے خلاف ایک پوسٹ کے نتیجے میں مظاہرے کیے گئے وہیں مظاہرین ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے اس پوسٹ میں ملوث شخص کو حراست میں لے لیا ہے جو نابالغ بتایا جارہا ہے ۔ پولیس نے پرتھم کمار ولد پردیپ کمار کنڈل ساکن کوسی بالا میتراہ رامبن، جو نابالغ بتایا جاتا ہے، کو گرفتار کیا ہے۔
ایس پی رامبن موہتا شرما نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف پولیس اسٹیشن رامبن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیر کی شام جموں و کشمیر کے اکثریتی طبقہ سے تعلق رکھنے والوں لوگوں نے میترا چوک رامبن پر احتجاج کیا اور ضلعی انتظامیہ کمپلیکس رامبن اور رامبن ٹاؤن کی طرف جانے والی سڑکوں کو شام چھ بجے سے سات بجے تک احتجاجاً بند کردیا۔ ایس ایس پی رامبن موہتا شرما اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن ہربنس لعل نے مظاہرین سے ملاقات کی اور قانون کے مطابق کاروائی کی یقین دہانی کرائی ۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایس پی رام بن موہتا شرما اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن ہربنس لال شرما موقع پر پہنچ گئے اور مظاہرین کو فوری قانونی کارروائی کا یقین دہانی کرائی۔ بعد ازاں پولیس نے انسٹاگرام پر توہین آمیز پوسٹ میں ملوث لڑکے کو گرفتار کرلیا ہے۔ میترا چوک رامبن میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت میترا اور رامبن کے علمائے کرام اور آئمہ مسجد نے کی۔ رامبن پولیس نے ملزم کی شناخت پرتھم کمار ولد پردیپ کمار کنڈال ساکن اپر میتاہ رامبن کے طور کی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک مقدمہ زیر نمبر 101/2023 زیر دفعہ 295A / 153 A درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں دگرگوں موسمی صورتحال کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

Next Post

وادی میں سیاحتی ڈھانے کو منظم کرنے کیلئے موجودہ مالی سال کے دوران جموں و کشمیر میں 70,000 کام مکمل ہونے کا امکان: وزارت داخلہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ : مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر سرکار سے رپورٹ طلب کی

وادی میں سیاحتی ڈھانے کو منظم کرنے کیلئے موجودہ مالی سال کے دوران جموں و کشمیر میں 70,000 کام مکمل ہونے کا امکان: وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan