• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں رام نومی م روائتی شان  و شوکت کے ساتھ منا گئی

Online Editor by Online Editor
2023-03-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔30؍ مارچ:

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت میں شہر کی  ہندو آبادی نے ایک شوبھا یاترا نکال کر رام نومی  کا جشن منایا ۔سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان شوبھا یاترا پرانے شہر کے زیندر محلہ سے شروع ہوئی اور حب کدل، باربرشاہ، لال چوک، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ اور جہانگیر چوک سے ہوتی ہوئی ٹنکی پورہ پر اختتام پذیر ہوئی۔

شوبھا یاترا  کے منتظم  پون  چیتینہ   داس  نے کہا کہ ہم پچھلے 16 سالوں سے ہر سال یہ یاترا اور ‘ جھانکی’ نکال رہے ہیں۔ اس سے قبل، وادی میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اسے روک دیا گیا تھا۔انہوں نے شوبھا یاترا  نکالنے میں تعاون کرنے پر کشمیری مسلمانوں اور کشمیری پنڈتوں دونوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر میں تمام لوگوں کی امن اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ سب ہم آہنگی سے رہیں کیونکہ خونریزی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کووڈ سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز

Next Post

سرجیکل اسٹرائیکس نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ۔ راجناتھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
حکومت اور سول سوسائٹی کو تیز رفتار ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے: راج ناتھ

سرجیکل اسٹرائیکس نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ۔ راجناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan