• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی کے طول ارض میں بہتر ٹرانسپورٹ سہولیات کیلئے 200 ای بسیں چلانے کافیصلہ 

جولائی سے مختلف روٹوں پربسوں کاکیاجائیگا استعمال ، لوگوں کوسفر کے دوران راحت ملنے کے امکانات

Online Editor by Online Editor
2023-03-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں اور سرینگر میں جلد دو سو الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/ 31 مارچ:

جموںو کشمیر سرکار نے جموںو کشمیرکے طول ارض میں عوام کو بہترٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کرنے کافیصلہ کیاکہ جی ٹونٹی کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی جموں وکشمیر میںدوسوکے قریب ای بسیں روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو سونپی جارہی ہے تاکہ ان بسوں کاعوام کوایک جگہ سے دوسری جگہ لانے اور لے جانے کے لئے استعما ل کیاجاسکے ۔جموںو کشمیر سرکار نے ان گاڑیوں کوچلانے کے لئے روٹوں کاانتظام بھی کررکھاہے جنہیں آنے والے دنوں کے دوران منظر عام پرلایاجارہاہے ۔

سرکار نے فیصلہ کیاہے کہ جو لائی کے مہینے سے ان گاڑیوں کا استعمال کیاجائیگا اور یہ آرام دہ  ہونگی ۔بجلی پر چلنے والی یہ گاڑیاں سردیوں میںمسافروں کوگرمی بھی دے پائیگی تاکہ سردی کے دوران انہیں مشکلوں کاسامنا ناکرناپڑے ۔ادھر وادی کشمیر کے مختلف علاقوں جہاںروڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی سروس دستیاب نہیں ہے میں ان گاڑیو ں کولے جانے اور مسافروں کوراحت کیلئے استعمال کیاجارہاہے ۔جی ٹونٹی ممالک کی میٹنگ جو ایس کے آئی سی سی میں منعقد ہونے جارہی ہے جہاں پہلے سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کومکمل کیاجارہاہے وہی لوگوں کوبہتر ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہے تاکہ سرینگر شہر کو میٹروپالیٹن شہروں میں شامل کیاجاسکے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ماہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان

Next Post

بھارت میں کووڈ متاثرین کی تعداد 15 ہزار سے متجاوز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر میں کورونا مثبت معاملات میں بتدریج اضافہ،704نئے مثبت معاملات درج

بھارت میں کووڈ متاثرین کی تعداد 15 ہزار سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan