• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

Online Editor by Online Editor
2023-04-01
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

بڈگام،01اپریل:
جموں و کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں تعینات سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس ائی) نے ‏دوران ڈیوٹی اپنی بیرک میں ہی مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ‏سی آر پی ایف کے ایک اہلکار (اے ایس آئی) نے اپنی بیرک میں خود کو پھانسی لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اہلکار نے سی ‏آر پی ایف اہلکار کی شناخت ہریانہ کے اے ایس آئی اجے کمار لامہ کے طور پر بتائی جو کہ 181 بٹالین سی آر پی ایف سے ‏وابستہ تھا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ خودکشی کرنے کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا جاسکتا ہے۔ فی الحال لاش کو طبی و قانونی ‏کارروائی مکمل کرنے کے لیے ایس ڈی ایچ چاڈورہ منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد اسے اہلکار کی میت آبائی گاؤں بھیج دی ‏جائے گی۔ اس ضمن انہوں نے بتایا کہا کہ اس سخت قدم کو اٹھانے کی وجوہات جاننے کے لیے 174 ‏CRPC‏ کے تحت مزید ‏تفتیشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے یوگا اور آرٹ آف لیونگ کی سرگرمیاں ‏متعارف کرانے کے باوجود بھی جموں وکشمیر میں تعینات سیکورٹی فورس اہلکاروں میں خود کشی کے رجحان میں کوئی کمی ‏نہیں آرہی ہے۔ واضح رہے کہ کشمیر میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے گھر سے دور رہنے اور مسلسل دباؤ میں رہنے کی وجہ ‏سے آئے دن خودکشی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

ممبئی کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ انڈین روپے میں فروخت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
ممبئی کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ انڈین روپے میں فروخت

ممبئی کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ انڈین روپے میں فروخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan