سرینگر/05 اپریل:
جموں وکشمیر اور مرکزی زیر انتظام علاقے لداخ میں نئی مصنوعات کی جی آئی ٹیکنگ لداخ میں نقاطی لکڑی کو جی آئی ٹیگنگ کے زمرے ملیںلانے کافیصلہ ،جبکہ جموںو کشمیرمیںمسوری کوبھی اب اس دائرے میں لایاگیا ۔پچھلے چھ ماہ سے جموں وکشمیر میں تیس سے زیادہ اشیاء اور مصنو عات کوجی آئی ٹیگنگ کے زمرے میں لایاگیا۔
ہینڈ لوم ہینڈی کرافٹس میں تیا رکی جانے والی کئی مصنوعات کا بین الاقوامی بازار ملنے کے امکانات رو شن ۔اے پی آ ئی نیوز ڈیسک کے مطابق جموں وکشمیر کا خصوصی درجہ واپس لینے کے بعد جموں وکشمیر کی مصنوعات کو بین الاقوامی بازار فراہم کرنے کے لئے سرکار نے کئی طرح کے اقدامات اٹھائے اور پچھلے چھ ماہ کے دوران تیس سے زیادہ اشیاء اور مصنوعات کوجی آئی ٹیگنگ کے زمرے میں لاکر انہیں بین اقواقوامی بازار فراہم کرنے کی کارروائیاںبھی عمل میں لا گئی ۔اب جموںو کشمیر اور مرکزی زیر انتظام علاقے لداخ میں نئی مصنوعات کو جی آئی ٹیکنگ کے زمرے میںلایاگیا ۔
لداخ میں نقاطی لکڑی کو جی آئی ٹیگنگ کے زمرے میں لایاگیا یو اے اور دوسرے کئی خیلجی ممالک میںسیاحوں نے لداخ کے مختلف علاقوں کادورہ کرنے کے دوران اس نقاطی لکڑی میں دلچسپی ظاہرکی جسکے بعد اس سے جی آئی ٹینگگ کے زمرے میں لانے کافیصل کیاہے تاکہ ا سے بین الاقوامی بازار فراہم کیاجاسکے۔ ادھرجموںو کشمیر سے مسوری خاص کر بچوں کی پینٹنگ کوبھی اس زمرے میں لایاگیااور اب جموںو کشمیرمیںتیار کی جانے والی پینٹنک کوبین الاقوامی بازار فراہم کرنے اور میعار پرکھرا اترنے کا موقع فراہم کیاجارہاہے ۔
پہلے ہی ہینڈی کرافٹس ہینڈ لوم کی مصنوعات کو جی آئی ٹیگنگ کے زمرے میں لایاگیا بین الاقوامی بازار میں کشمیرمیں تیار کی جانے والی مصنوعات کوپذ رائے بھی حاصل ہوئی۔
