• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

رواں برس کسانوں کو سرسوں کی فصل سے بہتر آمدنی متوقع

Online Editor by Online Editor
2023-04-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرسوں کی کاشت کیجئے ،زمین کو خالی نہ رکھے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،05اپریل:
رواں برس وادی کے کسان سرسوں کی معقول پیداوار سے بہتر آمدنی کی توقع کر رہے ہیں کیونکہ رواں ‏سیزن میں سرسوں کے کھیتوں میں بھرپور شگوفے کھلے ہوئے ہیں اور سرسوں کے لہلہاتے کھیت مکمل طور شباب پر ‏ہیں۔ کسانوں نے کہا کہ رواں برس موسم سرما سرسوں کی کاشت کے لیے ‏سازگار رہا، جس کے سبب رواں برس سرسوں کی اچھی اور معقول فصل نظر آرہی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ بہتر ‏پیداوار کی توقع رکھتے ہیں۔
کسانوں کے مطابق رواں برس میدانی علاقوں میں کم برف باری ہوئی اور درجہ حرارت میں زیادہ گراوٹ نہیں آئی، ‏وہیں بروقت بارش نے سرسوں کی فصل کو اچھی طرح اگانے میں مدد کی اور آج سرسوں کے کھیت مکمل طور تیار ‏ہے۔ انہوں نے کہا کہ بازاروں میں سرسوں کے تیل کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے، اچھی پیداوار کے بعد ہمیں ‏بھرپور فائدہ کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع اننت ناگ میں 20170 ہیکٹر زرعی اراضی کے لئے 30 ہزار ٹن بیچ ‏تقسیم کئے گئے جس میں سے 142 کونٹل نئے اقسام اور ہائی بریڈ کوالٹی کے بیج درآمد کئے گئے تھے۔ انہوں نے کہا ‏کہ سرسوں کی کاشتکاری کو مزید فروغ دینے کے لئے محکمہ بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھا رہا ہے..ڈار نے یہ بھی کہا ‏کہ محکمہ زراعت کی طرف سے فراہم کردہ بیجوں سے کسانوں کی پیداوار دوگنی ہوئی ہے اور ان کی آمدنی میں ‏اضافہ ہوا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نئے 11روٹوں کی نشاندہی 150کے قریب گاڑیوں کوان روٹوں پرچلانے کا فیصلہ

Next Post

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan